پاکستان کی بھارت میں ایک صدی پرانی مسجد مسمار کیے جانے کی مذمت بابری مسجد کی مسماری مذہبی عدم برداشت، تعصب اور نفرت کی مستقل علامت ہے، دفتر خارجہ شائع 06 ستمبر 2026 07:00pm
پاکستان کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ نیپال کو 100 ٹن امداد روانہ پاکستان اس مشکل وقت میں نیپال اور سیلاب سے متاثرہ عوام کے ساتھ کھڑا ہے، وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری شائع 06 ستمبر 2026 06:49pm
پاکستان سمیت 8 ممالک کا غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد کرنے کا اعلان وزرائے خارجہ نے اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر اور اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز کے بیانات کی سخت مذمت کی شائع 06 ستمبر 2026 04:58pm
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر ملتان میں گرفتار حماد اظہر کو لاہور منتقل کیا جا رہا ہے، جہاں ان سے پوچھ گچھ متوقع ہے شائع 06 ستمبر 2026 04:47pm
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سعودی، مصری اور ترک ہم منصبوں سے علاقائی سلامتی اور مکہ معاہدے پر گفتگو مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی کی نائب وزیر اعظم کو مصر کے دوطرفہ دورے کی دعوت اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2026 09:16am
نافسا کا زرعی ادویات شعبے کے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ تعارفی اجلاس سائنسی بنیادوں پر رسک اسیسمنٹ، جدید ٹیکنالوجی اور برآمدات کے فروغ پر زور شائع 06 ستمبر 2026 01:18pm
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 21 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر آئی ایس پی آر نے بتایا کہ کوہاٹ اور ڈیرہ اسماعیل خان کے اضلاع میں کی جانے والی 2 الگ الگ مشترکہ کارروائیوں کے دوران مزید 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ شائع 06 ستمبر 2026 12:15pm
انفارمیشن سیکیورٹی فریم ورک 2026، وزارت آئی ٹی کو عملدرآمد کی واضح مدت مقرر کرنے کی ہدایت کابینہ نے پی آئی ایس ایف 2026 پر غور کے دوران یہ ہدایات جاری کیں شائع 06 ستمبر 2026 10:14am
حکومت ٹیکس بوجھ کم کرنے کیلئے پرعزم ہے، بلال کیانی برآمد کنندگان اور سالانہ 150 ملین سے 500 ملین روپے تک آمدن رکھنے والے کاروباروں پر سپر ٹیکس مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے، وزیرمملکت شائع 06 ستمبر 2026 10:05am
3 ارب روپے کا رسک پول برآمدات بڑھانے میں مددگار ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف نے اس اقدام کو ملک میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کے لیے انتہائی خوش آئند قرار دیا شائع 06 ستمبر 2026 09:42am