اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کا دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیر کو اپنے کویتی ہم منصب شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے ٹیلی فون پر گفتگو کی شائع 07 ستمبر 2026 11:23pm
ایس سی او اجلاس، 30 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے لیے 6.6 ارب روپے کی گرانٹ منظور اجلاس ستمبر 2027 میں پاکستان میں منعقد ہوگا شائع 07 ستمبر 2026 10:31pm
لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون : فیکٹری میں آتشزدگی، 3 افراد عمارت میں پھنس گئے 3 افراد دھویں کے باعث دم گھٹنے سے متاثر ہوئے اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2026 03:30pm
پاکستان میں سیلاب سے بچاؤ کے لیے جاپان 1.64 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا منصوبے کے تحت لاڑکانہ میں دریائے سندھ کے دائیں کنارے واقع اولڈ آباد بند کو بہتر اور مضبوط بنایا جائے گا شائع 07 ستمبر 2026 02:28pm
پاکستان نے جموں و کشمیر سے متعلق بھارت کے بے بنیاد دعوے مسترد کردئیے بھارت کے نام نہاد سرکاری نقشوں اور خود ساختہ دعوؤں کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، ترجمان دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2026 06:09pm