پنجاب میں ناجائز منافع خوروں، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز گزشتہ 15 روز کے دوران 7 لاکھ 53 ہزار سے زائد معائنے کیے گئے، ڈاکٹر کرن خورشید شائع 28 اگست 2026 04:07pm
سانحہ پمز، ذمہ داروں کا سخت احتساب ہوگا، مصطفیٰ کمال کسی کو بھی نہیں بخشا جائے گا اور نہ ہی کسی کو تحفظ دیا جائے گا، وفاقی وزیر صحت شائع 28 اگست 2026 03:03pm
حکومت کا پمز آتشزدگی کے متاثرہ خاندانوں کیلئے 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان حکومت نے تسلیم کیا کہ قیمتی انسانی جانوں کے نقصان کا کوئی مالی ازالہ ممکن نہیں شائع 28 اگست 2026 02:54pm
مسلم لیگ (ن) کے افتخار گیلانی نے آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا پیپلز پارٹی کے امیدوار مختار عباسی کو شکست، 14 ووٹ حاصل کرسکے اپ ڈیٹ 28 اگست 2026 06:43pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہارورڈ طلبہ سے ملاقات، تعلیم اور کاروباری سرگرمیوں کی اہمیت پر زور ملاقات کے دوران علاقائی اور عالمی صورتحال، پاکستان کی سکیورٹی صورتحال اور خطے اور اس سے باہر امن، استحکام اور خوشحالی کے فروغ کے لیے پاکستان کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا شائع 28 اگست 2026 12:31pm
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن بن عبدالمحسن الفضلی کی ملاقات اپ ڈیٹ 28 اگست 2026 02:36pm
حکومت کا متنازع ٹیلی کام بل واپس لینے کا فیصلہ بل واپس لینے کا فیصلہ جمعہ (آج) سینیٹ میں باضابطہ طور پر پیش کیا جائے گا شائع 28 اگست 2026 09:37am
پارلیمانی فورم کا مہنگے طویل مدتی توانائی معاہدوں سے گریز کا مطالبہ شمسی توانائی میں تیزی سے اضافے کے باعث پاکستان کو اپنے توانائی مکس اور ریگولیٹری فریم ورک پر نظرثانی کرنا ہوگی، نفیسہ شاہ شائع 28 اگست 2026 09:30am
سرحدی انتظام کی جدید کاری، ایشیائی بینک نے 400 ملین ڈالر کی علاقائی فنانسنگ سہولت منظور کرلی منصوبے کی تفصیلات کے مطابق اس فیسلٹی میں 320 ملین ڈالر آرڈنری کیپیٹل ریسورسز اور 65 ملین ڈالر کنسیشنل آرڈنری کیپیٹل ریسورسز کی قرض فراہمی شامل ہے شائع 28 اگست 2026 09:12am
وزیراعظم کی سعودی عرب کی حمایت اور خطے میں امن کیلئے کردار کی تعریف شہباز شریف نے ان خیالات کا اظہار پاکستان میں سعودی عرب کے سبکدوش ہونے والے سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کے دوران کیا شائع 28 اگست 2026 09:02am
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی