پمز آتشزدگی، وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عمران سکندر سمیت 8 افسران معطل کردئیے وزیراعظم شہباز شریف نے ذمہ داروں کے خلاف محکمانہ اور فوجداری کارروائی کا حکم دیا ہے اپ ڈیٹ 30 اگست 2026 10:27am
عمران کیس: حکومت کا سی این این پر ’مصدقہ ریکارڈ‘ اور ’سیاسی طور پر متنازع الزامات‘ میں فرق واضح کرنے پر زور زلفی بخاری کا انٹرویو میں عمران خان کی طبی نگہداشت پر تحفظات کا اظہار شائع 29 اگست 2026 06:21pm
سانحہ پمز کی ابتدائی انکوائری رپورٹ وزیراعظم کو پیش، فائر سیفٹی اور طبی سہولتوں میں سنگین خامیوں کا انکشاف غیر حاضر عملے کے خلاف سخت کارروائی کی سفارش شائع 29 اگست 2026 02:58pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا آرڈیننس فیکٹری کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا آرمی چیف کو ادارے کے مختلف شعبوں، آپریشنز اور مقامی سطح پر جدید عسکری سازوسامان کی تیاری پر بریفنگ شائع 29 اگست 2026 12:30pm
وزیراعظم کی ایف بی آر اصلاحات تیز اور تھرڈ پارٹی آڈٹ یقینی بنانے کی ہدایت ملکی ترقی کے لیے ٹیکس نظام میں اصلاحات کا نفاذ کر رہے ہیں، شہباز شریف شائع 29 اگست 2026 12:05pm
متنازع ٹیلی کام بل سینیٹ سے واپس لے لیا گیا رواں سال 15 جون کو وزیرِ آئی ٹی نے یہ بل سینیٹ میں پیش کیا تھا شائع 29 اگست 2026 11:50am
ایس ایس جی سی ایل کے یو ایف جی نقصانات پر وزیراعظم کا نوٹس، اعلیٰ سطح کمیٹی قائم نقصانات کی وجوہات کا جائزہ لے کر اصلاحی اقدامات تجویز کیے جائیں گے شائع 29 اگست 2026 11:23am
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی