پاکستان اور کویت کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے لیے ’پروٹوکول معاہدہ 2026‘ پر دستخط دونوں فریقوں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور، بالخصوص دوطرفہ دفاعی تعلقات اور سیکیورٹی تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا شائع 27 اگست 2026 09:45pm
پاکستان اور برطانیہ دوطرفہ مذاکرات کے لیے باقاعدہ طریقہ کار وضع کرنے پر متفق اسحاق ڈار نے برطانیہ پر بین الاقوامی قانون اور سندھ طاس معاہدے کی ذمہ داریوں کی پاسداری پر زور دیا شائع 27 اگست 2026 07:06pm
پاکستان اور کویت کا دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ دونوں جانب سے باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا شائع 27 اگست 2026 06:42pm
عمران خان کی صحت بگڑ رہی ہے، عظمیٰ خان نے توہینِ عدالت کیس کی فوری سماعت کیلئے نئی درخواست دائر کردی کورٹ کے حکم پر اس کی اصل روح کے مطابق عمل درآمد نہیں کیا گیا، بانی پی ٹی آئی کی بہن کا مؤقف شائع 27 اگست 2026 04:08pm
وزارتِ بحری امور کے ماتحت تمام اداروں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کرانے کا حکم تمام ادارے 15 روز کے اندر اپنی ہر عمارت کی فائر سیفٹی آڈٹ رپورٹ جمع کرائیں، جنید انور چوہدری شائع 27 اگست 2026 03:24pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹرمپ کے نمائندے کے طور پر ایران کا دورہ کرنے سے متعلق دعویٰ غلط اور گمراہ کن ہے، دفترخارجہ پاکستان ایس سی او کی چیئرمین شپ سنبھالنے کے لیے تیار ہے، ترجمان طاہر اندرابی شائع 27 اگست 2026 01:54pm
سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز، 11 دہشت گرد ہلاک صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین شائع 27 اگست 2026 12:36pm
مریم نواز شریف کو ہانگ کانگ میں سسٹین ایبلٹی سمٹ، ایوارڈ تقریب میں شرکت کی دعوت سمٹ اور ایوارڈز کی تقریب 30 نومبر کو گرینڈ حیات ہانگ کانگ میں منعقد ہوگی شائع 27 اگست 2026 12:21pm
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی