ای سی سی کی پٹرول، ڈیزل ڈیلرز کے مارجن میں اضافے کی منظوری پٹرولیم ڈیلرز نے ہفتے کو ہونے والی ہڑتال مؤخر کردی شائع 14 اگست 2026 09:56pm
اسحاق ڈار کی برطانوی، امریکی سفیروں سے ملاقات، علاقائی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر تمام فریقوں کی جانب سے عملدرآمد ضروری ہے، نائب وزیر اعظم شائع 14 اگست 2026 06:53pm
پاکستان اور ناروے کا غیرقانونی امیگریشن کی روک تھام، انسدادِ دہشت گردی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق مؤثر اقدامات سے یورپ میں غیرقانونی امیگریشن میں 47 فیصد کمی ہوئی، محسن نقوی شائع 14 اگست 2026 06:35pm
ناصر حسین شاہ نے ریسکیو 1122 کو 35 جدید فائر ٹینڈرز حوالے کردیے شہری علاقوں میں فائر ایمرجنسی سے نمٹنے کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ، آتشزدگی کے واقعات میں بروقت رسپانس ممکن ہو سکے گا، وزیر بلدیات سندھ شائع 14 اگست 2026 02:57pm
ملکھ بھر میں 79 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے مساجد میں نمازِ فجر کے بعد ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں شائع 14 اگست 2026 02:14pm
پاکستان کے پانی کی ایک ایک بوند ہماری ریڈلائن ہے، وزیراعظم کی بھارت کو وارننگ نئی دہلی راہ راست پر نہ آیا تو پاکستان براہِ راست جواب دے گا، شہباز شریف شائع 14 اگست 2026 11:56am
یومِ آزادی کے موقع پر یادگارِ فتح کا افتتاح تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شرکت اپ ڈیٹ 14 اگست 2026 12:52am
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی