ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلادالنبی ﷺ 26 اگست کو ہو گی اعلان اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرِ صدارت اجلاس کے بعد کیا گیا شائع 13 اگست 2026 10:11pm
مغوی پاکستانیوں کی رہائی کے لیے سفارتی کوششیں تیز کرنے کی ہدایت نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہنگامی کوششیں، صومالی ساحل پر یرغمال شہریوں کی محفوظ واپسی کے لیے عالمی شراکت داروں سے رابطہ شائع 13 اگست 2026 07:04pm
ناروے کے وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے درمیان علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال دفاع اور سیکیورٹی کے شعبوں میں روابط مزید بڑھانے کا عزم اپ ڈیٹ 13 اگست 2026 05:11pm
ایران، امریکا تنازع میں پاکستان کے تعمیری کردار پر ناروے کی تعریف نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈ کی ملاقات اپ ڈیٹ 13 اگست 2026 04:06pm
ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی میں 60 روزہ توسیع زیر غور ہے، دفتر خارجہ 17 اگست کو جنگ بندی کی مدت ختم ہونے میں ابھی چند روز باقی ہیں، اس لیے پاکستان نے معاملے کو ختم شدہ نہیں سمجھا، طاہر اندارنی شائع 13 اگست 2026 09:18am
محسن نقوی نے ایرانی صدر کو مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر اعتماد میں لے لیا وزیر داخلہ نے صدر مسعود پزشکیان کو فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام بھی پہنچایا شائع 13 اگست 2026 09:11am
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی