خضدار میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن : سکیورٹی فورسز نے 10 دہشت گرد ہلاک کردیے سکیورٹی فورسز نے فرار ہونے والے باقی دہشت گردوں کی تلاش کے لیے سرچ اور کلیئرنس آپریشن مزید تیز کردیا شائع 15 اگست 2026 11:40pm
سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہ بدلا جائے، نواز شریف آزاد کشمیر میں ترقیاتی عمل تیز کرنے پر زور شائع 15 اگست 2026 08:30pm
میر رضا کیس: تحقیقاتی ٹیم نے موبائل فون، اسمارٹ واچ حاصل کرلی موبائل فون اور اسمارٹ واچ فرانزک کے لیے لاہور بھیجی جائے گی، تفتیشی ذرائع شائع 15 اگست 2026 04:40pm
وزیر داخلہ بلوچستان حملے میں محفوظ، تین پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد زخمی زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا شائع 15 اگست 2026 03:25pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ سابق فوجیوں کا پاک فوج کی قیادت پر اپنے اعتماد کا اظہار اپ ڈیٹ 18 اگست 2026 09:38am
سیلانی ویلفیئر کے بانی مولانا بشیر فاروق ترکیہ میں پھسل کر زخمی،کراچی منتقل کاندھے کی ہڈی میں فریکچر، طبیعت بہتر اور مستحکم ہے، انتظامیہ شائع 15 اگست 2026 02:25pm
ریاض ایئر کا پاکستان میں آپریشنز کا آغاز، پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی پرواز 69 مسافروں کے ساتھ اسلام آباد پہنچی، پی اے اے شائع 15 اگست 2026 01:22pm
صدر مملکت کی جانب سے اہلکاروں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری 23 ہلالِ امتیاز (ملٹری)، 112 ستارۂ امتیاز (ملٹری)، 128 تمغۂ امتیاز (ملٹری) 6 تمغۂ بسالت اور 32 امتیازی اسناد شامل شائع 15 اگست 2026 12:48pm
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی