پاکستان اور بیلاروس کا دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ وزیراعظم نے مشترکہ وزارتی اجلاس میں ہونے والی نتیجہ خیز بات چیت پر اطمینان کا اظہار کیا شائع 12 اگست 2026 10:46pm
وزیراعظم نے پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کردیا نوجوان قوم کی امید ہیں اور پاکستان اس وقت تک ترقی نہیں کرسکتا جب تک سب کو یکساں مواقع فراہم نہ کیے جائیں، شہباز شریف اپ ڈیٹ 13 اگست 2026 08:40am
بلوچستان میں سیکورٹی آپریشن اور بارود سے بھری گاڑی کے دھماکے کے دوران 18 دہشت گرد ہلاک دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر موجود دیگر دھماکا خیز مواد بھی پھٹ گیا، جس سے قریب موجود 3 شہری بھی جاں بحق ہوئے، آئی ایس پی آر شائع 12 اگست 2026 07:28pm
ناروے کے وزیر خارجہ 13 اور 14 اگست کو پاکستان کا دورہ کریں گے ایک دہائی بعد ناروے کے کسی وزیر خارجہ کا یہ پہلا دورۂ پاکستان ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ شائع 12 اگست 2026 06:22pm
پنجاب میں منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن، 3.89 لاکھ معائنے، 4.58 کروڑ روپے جرمانے کریک ڈاؤن وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے عوام دوست وژن کے تحت شروع کیا گیا، کرن خورشید شائع 12 اگست 2026 04:13pm
پاکستان کی سفارتی کوششیں رنگ لے آئیں، امریکا اور ایران نے جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق کر لیا، رپورٹ وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران کے دورے کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایک خصوصی اور اہم پیغام ایرانی قیادت تک پہنچایا شائع 12 اگست 2026 03:35pm
محسن نقوی نے وزیراعظم شہبازشریف کا خصوصی اور اہم پیغام ایران کو پہنچا دیا وزیر داخلہ نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان حالیہ معاہدے کے بارے میں بھی ایرانی قیادت کو بریفنگ دی شائع 12 اگست 2026 12:56pm
آئی ایم ایف مشن آئندہ ماہ پاکستان پہنچے گا مشن جنوری تا جون 2026 کے دوران پاکستان کی معاشی کارکردگی کا جائزہ لے گا شائع 12 اگست 2026 09:54am
گزشتہ مالی سال وفاقی حکومت کے قرضوں میں 5.7 کھرب روپے کا اضافہ یہ اضافہ مالی خسارے کی مالی ضروریات پوری کرنے کے لیے حکومت کی بڑھتی ہوئی قرض گیری کی عکاسی کرتا ہے اپ ڈیٹ 12 اگست 2026 12:03pm
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی