بلوچستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک کارروائی کے دوران اسلحہ، گولہ بارود اور دیسی ساختہ دھماکا خیز آلات برآمد کرکے تلف کردیے گئے، آئی ایس پی آر شائع 11 اگست 2026 07:42pm
پاکستان کا دعویٰ : امریکا اور ایران کسی معاہدے کے قریب ہیں، رپورٹ پاکستان جاری امریکی و ایرانی تنازع کو کم کرنے کے لیے ثالثی کی کوششوں میں سرگرمِ عمل ہے شائع 11 اگست 2026 05:58pm
میر رضا قتل کیس : ڈی این اے کے نمونے بالآخر کراچی یونیورسٹی کی لیب پہنچ گئے فارنزک ثبوتوں میں تاخیر پر تشویش میں اضافہ شائع 11 اگست 2026 02:17pm
پاکستان اور روس کے درمیان ماسکو سے کراچی تک پہلی مال بردار ریل سروس شروع کرنے کا منصوبہ 2025 کے دوران اور 2026 کے اوائل میں جغرافیائی سیاسی کشیدگی میں اضافے کے باعث منصوبے پر عملدرآمد کئی مرتبہ مؤخر کرنا پڑا، روسی سفیر شائع 11 اگست 2026 01:15pm
پاکستان اور جاپان کے درمیان 2.2 ملین ڈالر کے گرانٹ معاہدے پر دستخط جاپان نے جائیکا کے توسط سے پاکستان کے لیے یہ گرانٹ فراہم کی ہے شائع 11 اگست 2026 12:50pm
صدر مملکت نے ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی ہارون اختر کی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار مقرر کرنے کی منظوری شائع 11 اگست 2026 12:28pm
حج 2027ء کے سرکاری پیکیجز 12 اور 13 لاکھ روپے مقرر حج 2027ء کا پورا عمل مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کردیا گیا ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور شائع 11 اگست 2026 12:16pm
وزیر خزانہ کی حکومتی رائٹ سائزنگ کا عمل تیز کرنے کی ہدایت رائٹ سائزنگ کے نتیجے میں حاصل ہونے والی مستقل بچت کا واضح طور پر تخمینہ لگایا جائے، محمد اورنگزیب شائع 11 اگست 2026 09:36am
وزیراعظم کی ایف بی آر اور کاروباری برادری کے درمیان رابطے مزید مضبوط بنانے کی ہدایت شہباز شریف کی اعلیٰ حکام کو ہر ماہ 2 روز لاہور میں گزارنے کی ہدایت کردی، جس طرح وہ ہر ماہ 2 روز کراچی میں گزارتے ہیں شائع 11 اگست 2026 09:18am
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی