ایرانی وزیر داخلہ اسلام آباد پہنچ گئے محسن نقوی نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایرانی وزیرِ داخلہ کا خیرمقدم کیا اپ ڈیٹ 21 جولائ 2026 09:40am
وزیراعظم نے روہڑی تا ملتان ایم ایل ون اپ گریڈیشن پلان تیار کرنے کی ہدایت کردی شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز ٹرانسفارمیشن پلان پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس شائع 20 جولائ 2026 03:23pm
پاکستان اور کینیڈا کا تجارتی و سرمایہ کاری روابط مزید مستحکم بنانے پر اتفاق تجارت اور معدنیات کے شعبوں میں وفود کے تبادلے کیے جائیں گے اپ ڈیٹ 21 جولائ 2026 09:42am
وفاقی حکومت نے قومی جیم اسٹون پالیسی 2026-30 کی منظوری دے دی پالیسی کے تحت قیمتی پتھروں کی برآمدات 50 کروڑ ڈالر تک بڑھانے کا ہدف ہے شائع 20 جولائ 2026 09:57am
ایرانی سفیر کا امریکا پر اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی کا الزام امریکا نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کرکے اور ملک کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنا کر اس معاہدے کی خلاف ورزی کی، رضا امیری مقدم شائع 20 جولائ 2026 09:45am