امریکا اور ایران کے تکنیکی مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ شروع ہونے کی توقع ہے، دفتر خارجہ دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 30 جون اب بھی ان مذاکرات کے آغاز کے لیے سب سے زیادہ متوقع تاریخ ہے شائع 24 جون 2026 10:24pm
وزیر اعظم شہباز شریف اور امیر قطر کا پاکستان کی ثالثی میں جاری امریکہ ایران امن عمل پر تبادلہ خیال امیر قطر کی امریکہ ایران امن عمل میں پاکستانی سفارتی کوششوں کی ستائش شائع 24 جون 2026 07:22pm
ٹیکس چوری کی روک تھام: وزیراعلیٰ پنجاب کی کاروباری ٹرانزیکشنز کی نگرانی کی ہدایت اگر دنیا نقد سے ڈیجیٹل ادائیگیوں کی طرف جا سکتی ہے تو پاکستان کیوں نہیں، مریم نواز شریف شائع 24 جون 2026 02:18pm
نیپرا ایکٹ میں مجوزہ ترمیم پر تاجر برادری کے شدید تحفظات، سینیٹ کمیٹی کو خط ارسال پاور ڈویژن کو ٹیرف کے لامحدود اختیارات دینے سے مفادات کا سنگین ٹکراؤ پیدا ہونے کا خدشہ ہے، متن شائع 24 جون 2026 01:28pm
قومی اسمبلی، 2024-25 اور 2025-26 کے لیے 17.378 کھرب روپے کے ضمنی گرانٹس کی منظوری متوقع مالی سال 2025-26 کے لیے مجموعی طور پر 12.65 کھرب روپے کی ضمنی گرانٹس کی درخواستیں پیش کی جائیں گی۔ شائع 24 جون 2026 09:46am
خیبر پختونخوا نے ورلڈ بینک منصوبے سے مدین ہائیڈرو پاور منصوبہ نکال دیا بھاری مالی خسارے اور فنڈنگ میں کمی کے باعث منصوبہ مالی طور پر غیر مؤثر ہو گیا تھا شائع 24 جون 2026 09:38am
پاکستان ایران کو کبھی مایوس نہیں کریگا، وزیراعظم اسلام آباد اپنی سفارتی کوششیں اس وقت تک جاری رکھے گا جب تک پائیدار اور دائمی امن قائم نہیں ہو جاتا، شہباز شریف شائع 24 جون 2026 08:50am
پاکستان اور ایران کا زرعی تجارت کو تیز کرنے پر اتفاق دونوں فریقین نے اقتصادی تعلقات کو مزید گہرا کرنے اور موجودہ معاہدوں کو عملی نتائج میں تبدیل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے تاکہ دونوں ممالک کے کسانوں، تاجروں اور صارفین کو براہِ راست فائدہ پہنچایا جا سکے شائع 24 جون 2026 12:05am