پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا امریکہ اور ایران کے مابین مستقل تصفیے کا مطالبہ قاہرہ اجلاس میں علاقائی کشیدگی میں کمی کی جانب اہم قدم کے طور پر اسلام آباد معاہدے کا خیرمقدم شائع 21 جون 2026 07:39pm
آئندہ 24 گھنٹوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کا خطرہ کراچی، سکھر اور دادو سمیت سندھ جبکہ تربت، آواران اور ژوب سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گرد آلود ہوائیں چلنے اور بارش کا امکان ہے، این ای او سی شائع 21 جون 2026 03:40pm
قومی اسمبلی کے بجٹ میں 5 ارب روپے کی تاریخی بچت حاصل ہوئی، اسپیکر ایاز صادق ارکانِ پارلیمنٹ کی معاونت، تعاون اور شمولیت کے بغیر یہ ہدف حاصل کرنا ممکن نہیں تھا، ایاز صادق شائع 21 جون 2026 11:49am
قومی اسمبلی نے 40.74 کھرب روپے کے چارجڈ اخراجات کی منظوری دیدی آئین کے آرٹیکل 82(1) کے تحت چارجڈ اخراجات پر ووٹنگ نہیں ہوتی بلکہ بحث کے بعد انہیں منظور شدہ تصور کیا جاتا ہے۔ شائع 21 جون 2026 11:43am
وزیر خزانہ کا مالی سال 2026-27 کے بجٹ کا بھرپور دفاع محمد اورنگزیب نے اپوزیشن کی جانب سے سرکاری معاشی اعداد و شمار میں تضادات کے الزامات کو مسترد شائع 21 جون 2026 10:54am
امن مذاکرات سے قبل وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف عاصم منیر کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے اہم ملاقات پاکستانی قیادت کی ایرانی وفد سے بھی علیحدہ ملاقات اپ ڈیٹ 21 جون 2026 08:09pm