پیپلز پارٹی کے امجد حسین بلا مقابلہ گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ منتخب عمران ندیم بلا مقابلہ گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہو گئے شائع 22 جون 2026 10:40pm
وزیراعظم کی منظوری سے ایندھن پر سبسڈی ختم کی جائے گی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار شہروں میں ایندھن کی قیمتوں میں کمی شائع 22 جون 2026 10:24pm
گوادر کے قریب پاک بحریہ اور کوسٹ گارڈز کی بڑی کارروائی، 215 ملین ڈالر کی منشیات برآمد رپورٹ کے مطابق منشیات کی یہ کھیپ بحیرہ عرب کے راستے بین الاقوامی ٹھکانوں پر اسمگل کی جا رہی تھی شائع 22 جون 2026 08:03pm
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کل پاکستان پہنچیں گے ایرانی صدر کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد ہوگا، جس میں وزراء اور دیگر اعلیٰ حکام شامل ہیں، اسلام آباد شائع 22 جون 2026 07:45pm
اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں 5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے زلزلے کے باعث اسلام آباد اور شمالی پاکستان میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی شائع 22 جون 2026 05:14pm
تعمیری مذاکرات، وزیراعظم شہباز شریف کی امریکہ اور ایرانی قیادت کی تعریف واشنگٹن اور تہران حتمی معاہدے کے روڈ میپ پرمتفق ہو گئے اپ ڈیٹ 22 جون 2026 05:45pm
پنجاب کے 29,768 خصوصی بچوں میں ہمت کارڈز کی تقسیم کا آغاز پنجاب حکومت خصوصی بچوں کو مختلف سہولیات فراہم کررہی ہے، ثانیہ عاشق شائع 22 جون 2026 02:09pm
خیبر پختونخوا کا 121.74 ارب روپے کا ضمنی بجٹ پیش اخراجات کا تخمینہ پہلے 1,415 ارب روپے لگایا گیا تھا، تاہم مختلف شعبوں میں اضافی ضروریات کے باعث یہ بڑھ کر 1,433 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے شائع 22 جون 2026 10:23am
قومی اسمبلی کی 125 گرانٹس منظور، 200 سے زائد کٹ موشنز مسترد دفاعی اور سلامتی کے شعبے میں ایوان نے تقریباً 3 کھرب روپے کے دفاعی اخراجات بغیر کسی اعتراض کے منظور کر لیے شائع 22 جون 2026 09:59am