ایران اور امریکہ کے درمیان تکنیکی مذاکرات اتوار کو سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے، دفتر خارجہ پاکستان اسلام آباد کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے نمائندے پاکستان اور قطر کے ثالثوں کے ساتھ مذاکرات میں شریک ہوں گے شائع 20 جون 2026 08:09pm
9 مئی فسادات کیس: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10 سال قید کی سزا سنا دی سابق وزیر خارجہ اور سینئر پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو اسی مقدمے میں بری کر دیا گیا شائع 20 جون 2026 04:44pm
تین ڈسکوز کی نجکاری: حکومت کی سرمایہ کاروں کو 20 فیصد منافع کی پیشکش سرمایہ کاروں نے ڈالر پر مبنی ٹیرف کا مطالبہ نہیں کیا، محمد علی شائع 20 جون 2026 02:07pm
ٹیکس ڈیکلیئریشنز: قائمہ کمیٹی نے معلومات شیئرنگ کی تجویز مسترد کر دی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے جمعہ کو فنانس بل 2026 میں بڑی ترمیم کو مسترد کردیا جس کے تحت ایف بی آر کو... شائع 20 جون 2026 01:36pm
کابینہ کمیٹی نے پی این ایس سی بورڈ میں آزاد ڈائریکٹرز کی تقرریوں کی منظوری دیدی وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس شائع 20 جون 2026 11:53am
بنوں میں دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی صدرِ مملکت اور وزیراعظم کی بنوں دھماکے کی مذمت، قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار اپ ڈیٹ 20 جون 2026 12:22pm
وزیر خزانہ آج بجٹ تقریر سمیٹیں گے محمد اورنگزیب قومی اسمبلی میں 40.742 کھرب روپے کے اخراجات بھی پیش کریں گے شائع 20 جون 2026 11:29am
پاکستان اور ایران تعلقات کے نئے دور میں داخل ہوں گے، وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم کی امریکا ایران معاہد ہ میں کامیاب ثالثی پر قوم، سیاسی اور عسکری قیادت کو مبارکباد شائع 20 جون 2026 11:13am