سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر کوئٹہ میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ حفاظتی انتظامات انتہائی سخت اور شرپسندی کی روک تھام کے لیے شہر میں عوامی اجتماعات اور اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد شائع 17 مئ 2026 08:05pm
ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی مناسک حج کا اہم ترین رکن وقوف عرفہ 26 مئی کو ادا کیا جائے گا اپ ڈیٹ 17 مئ 2026 11:40pm
پنجاب میں مویشی منڈیاں آج سے لگیں گی عیدالاضحیٰ پر قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت پر کوئی فیس چارج نہ کرنے کا اعلان شائع 17 مئ 2026 01:28pm
پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کا بیان جنون اور جنگ پسندی قرار دیکر مسترد کردیا یہ بیان بھارت کی اس عدم قبولیت کی عکاسی کرتا ہے کہ وہ پاکستان کے وجود کو سات دہائیوں کے بعد بھی تسلیم نہیں کر پا رہا، آئی ایس پی آر شائع 17 مئ 2026 12:05pm
کاروبار اور انسانی حقوق کے پہلے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد جاری ہے، وزیراعظم آج پاکستان عالمی برادری کے ساتھ مل کر امن کے ساتھ باہمی ہم آہنگی کے عالمی دن کی مناسبت سے یہ دن منا رہا ہے، شہباز شریف شائع 17 مئ 2026 10:18am
لاگت میں اضافے پر تربیلا منصوبے کیلئے عالمی بینک سے مزید 300 ملین ڈالر طلب سرکاری دستاویزات کے مطابق تربیلا پانچواے توسیعی پن بجلی منصوبہ تعمیر کے ایک ترقی یافتہ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے شائع 17 مئ 2026 10:12am
آئی ایم ایف کی منظوری کے بعد 500 ارب روپے تک کے نئے ٹیکس اقدامات منظور، بیرونِ ملک اثاثوں پر سی وی ٹی ختم ہونے کا امکان پالیسی اقدامات اور نفاذی کارروائیوں کی منظوری آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے اجلاس کے بعد دی گئی۔ شائع 17 مئ 2026 09:59am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم