یو اے ای میں میزائل انٹرسیپشن کے دوران ’گرنے والے ملبے‘ سے چوتھا پاکستانی جاں بحق یو اے ای میں پاکستانی شہری کے جاں بحق ہونے پر سفارتخانے کا اظہارِ تعزیت، لواحقین سے یکجہتی شائع 26 مارچ 2026 09:57pm
ای سی سی: وزیراعظم کے کفایت شعاری فنڈ 2026 کے لیے 100 ارب روپے کے ٹی ایس جی کی منظوری پٹرولیم قیمتوں میں فرق پورا کرنے اور صارفین کو اتار چڑھاؤ سے بچانے کے لیے پی ایس ڈی پی وسائل متحرک کیے جائیں اپ ڈیٹ 27 مارچ 2026 10:31am
پاکستان امریکہ اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کی سہولت کاری کر رہا ہے، اسحاق ڈار یہ رابطہ کاری پیغامات کے تبادلے کے ذریعے کی جا رہی ہے، وزیر خارجہ شائع 26 مارچ 2026 08:16pm
تیل کی بڑھتی قیمتیں کرنٹ اکاؤنٹ پر کیا اثر ڈالیں گی؟ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ساختی کمزوریوں اور درآمدی ایندھن پر بھاری انحصار کے باعث پاکستان توانائی کے جھٹکوں کے لیے انتہائی حساس ہے شائع 26 مارچ 2026 03:51pm
پاکستان اور کویت کا تجارت و سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرنے پر اتفاق وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اخترکی کویتی سفیر ناصر عبدالرحمان جاسم المطیری سے ملاقات شائع 26 مارچ 2026 03:34pm
شہباز شریف کی ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم کو امریکہ ایران ثالثی کوششوں پر بریفنگ خطے میں امن کے لیے پاکستانی سفارتی کوششوں پر ملائیشیا نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروا دی اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 02:37pm
چین کا پاکستان کے ساتھ تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات بڑھانے کا عزم چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے جمعرات کو وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی شائع 26 مارچ 2026 10:32am
50 فیصد بجٹ کٹوتی کے باوجود انتظامی امور چلانے کیلئے تیار ہیں، وزارت تجارت ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) کے لیے 2026-27 میں 9.951 ارب روپے طلب کیے گئے ہیں شائع 26 مارچ 2026 10:14am
موٹر سائیکل، رکشہ اور چھوٹی گاڑیوں کیلئے موبائل ایپ پر مبنی ایندھن کوٹہ نظام شروع کرنے کا فیصلہ اس کا مقصد کم آمدنی والے ڈرائیوروں کو براہِ راست سبسڈی فراہم کرنا ہے شائع 26 مارچ 2026 09:50am
حکومت کا جنگ زدہ خلیجی ممالک کیلئے غذائی برآمدات بڑھانے کا فیصلہ عالمی سپلائی چین میں رکاوٹوں کے تناظر میں پاکستان کو علاقائی غذائی تحفظ میں اپنا اسٹریٹجک کردار ادا کرنا ہوگا، وزیراعظم شائع 26 مارچ 2026 09:18am