پاکستان اور کے ایف ڈبلیو نے پن بجلی اور قابل تجدید توانائی کے فروغ کے لیے 18 ملین یورو گرانٹ معاہدے پر دستخط کر دیئے گرانٹ کی مدد سے شمالی علاقوں میں صاف اور گرین انرجی کی ترقی میں مدد ملے گی شائع 13 مارچ 2026 11:29pm
شمالی علاقوں میں بارش، برف باری اور تودے گرنے کا خطرہ ہے، این ڈی ایم اے کی وارننگ گلگت، استور، دیامر، اسکردو، ہنزہ، غذر اور شگر، مظفرآباد، باغ، پونچھ، حویلی، کوٹلی، بھمبر اور وادی نیلم میں سڑکوں پر پھسلن، حدِ نگاہ میں کمی کا امکان ہے، ایپ کے استعمال کا مشورہ شائع 13 مارچ 2026 09:20pm
اسلام آباد ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمد و رفت بحال، آپریشنز دوبارہ معمول پر آگئے، پی اے اے سوشل میڈیا پر دھماکوں اور فضائی حدود کی بندش کی خبروں کے بعد پی اے اے کی وضاحت، مسافروں کو ایئرلائنز سے رابطے کی ہدایت اپ ڈیٹ 13 مارچ 2026 10:00pm
آپریشن غضب للحق کے تحت افغانستان کے اندر دہشت گردوں کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا، وزیر اطلاعات دوران کارروائی 224 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور توپ خانے کی گنز تباہ کی گئیں، عطا اللہ تارڑ شائع 13 مارچ 2026 08:21pm
نہال ہاشمی نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ظفر راجپوت نے ان سے حلف لیا شائع 13 مارچ 2026 05:46pm
لکی مروت میں دھماکا، ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار شہید وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا واقعے کا نوٹس، آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب شائع 13 مارچ 2026 02:47pm
بجلی کی پیداوار کے مقامی ذرائع ایل این جی سپلائی میں رکاوٹ کے اثرات کم کرنے میں مددگار، وفاقی وزیر مشرقِ وسطیٰ کی جنگ قطر سے مال بردار بحری جہازوں کی آمد و رفت کے لیے خطرہ بن گئی ہے اپ ڈیٹ 13 مارچ 2026 02:00pm
پاکستان کا ایران کے ایٹمی مسئلے کے پرامن حل کیلئے اپنی حمایت کا اعادہ صرف غیر جانبدارانہ، منصفانہ اور قواعد و ضوابط پر مبنی مذاکرات ہی اس مقصد کو آگے بڑھا سکتے ہیں، عاصم افتخار احمد شائع 13 مارچ 2026 12:31pm
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی شفا اسپتال منتقلی کی درخواست مسترد کر دی جمعرات کو جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس خادم حسین سومرو پر مشتمل ڈویژن بینچ نے درخواست کی سماعت کی شائع 13 مارچ 2026 09:43am
پاکستان نے آبنائے ہرمز بحران کو بحری تجارتی موقع میں بدل دیا پورٹ قاسم اتھارٹی کے مطابق جمعرات کو بندرگاہ کے مختلف برتھ اور ٹرمینلز پر آپریشن معمول کے مطابق جاری رہے شائع 13 مارچ 2026 09:18am
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد کو مکمل حمایت کی یقین دہانی پاکستان مشکل حالات میں سعودی مملکت کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا رہے گا، شہباز شریف شائع 13 مارچ 2026 09:08am
وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا اشارہ دیدیا اگر مشرق وسطیٰ میں تنازع طویل ہو گیا تو پیٹرول کی قیمتیں ممکنہ طور پر 500 روپے فی لیٹر تک جا سکتی ہیں شائع 13 مارچ 2026 08:59am