افغان طالبان نے ڈرون حملہ کر کے سرخ لکیر پار کر دی، صدر آصف زرداری افغان طالبان نے جمعہ کو پاکستانی حدود کو نشانہ بنانے کے لیے چند ابتدائی نوعیت کے ڈرونز استعمال کیے شائع 14 مارچ 2026 08:27pm
پاکستان اور افغانستان کشیدگی مذاکرات کے ذریعے حل کریں، چین کا پیغام مزید طاقت کا استعمال صرف صورتحال کو پیچیدہ اور کشیدگی بڑھائے گا، چینی وزیر خارجہ شائع 14 مارچ 2026 08:07pm
کفایت شعاری مہم، سرکاری اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد تک کٹوتی کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس، کفایت شعاری اقدامات سے عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ شائع 14 مارچ 2026 04:09pm
لکی مروت: سی ٹی ڈی کا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک وزیرِ اعظم کی لکی مروت میں کامیاب آپریشن پر سی ٹی ڈی کے افسران و اہلکاروں کی پزیرائی شائع 14 مارچ 2026 03:49pm
پی ٹی آئی کا عمران خان کو شفاء اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ علاج میں کسی بھی قسم کی تاخیر عمران خان کی صحت کے لیے سنگین نتائج کا باعث بن سکتی ہے، وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی شائع 14 مارچ 2026 12:45pm
افغانستان میں دہشت گردوں کے درجنوں ٹھکانے تباہ کردیے، عطا اللہ تارڑ کسی بھی شہری آبادی یا سول انفرaاسٹرکچر کو نشانہ نہیں بنایا گیا شائع 14 مارچ 2026 12:34pm
افغان طالبان کے ڈرونز کو سافٹ اور ہارڈ کل ٹیکنالوجی کے ذریعے فضا میں تباہ کردیا، آئی ایس پی آر ڈرونز کا ملبہ گرنے سے کوئٹہ میں دو بچے جبکہ کوہاٹ اور راولپنڈی میں ایک ایک شہری زخمی شائع 14 مارچ 2026 12:24pm
لبنان میں جنگی صورتحال: 170 پاکستانی مزدور بیروت سے نکال لیے گئے انخلاء کا عمل متعلقہ کمپنی کے مکمل تعاون سے مکمل کیا گیا، ترجمان دفترِ خارجہ شائع 14 مارچ 2026 12:14pm
امریکی سفارت خانے کا 20 مارچ تک تمام ویزا اپائنٹمنٹس منسوخ کرنے کا اعلان اپنے شہریوں کی معمول اور ہنگامی خدمات جاری رکھیں گے، بیان شائع 14 مارچ 2026 11:58am
پنشن سسٹم میں اصلاحات، پاکستان کی ایشیائی ترقیاتی بینک سے 500 ملین ڈالر قرض کے لیے پروگرام کی تجویز پروگرام فی الوقت تجویز کردہ مرحلے میں ہے شائع 14 مارچ 2026 11:03am
پاور سیکٹر میں آر ایل این جی کی کھپت، حکومت نے آپریشنل پلان کی تیاری کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی حالیہ برسوں میں نیشنل گرڈ سے بجلی کی طلب میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے، محمد زکریا اپ ڈیٹ 14 مارچ 2026 02:07pm