پاکستان کی مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کی اپیل، خلیجی ممالک کے ساتھ اظہار یکجہتی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی سے امن خطرے میں پڑتا ہے، ترقی نہیں ہوتی، مستقبل مندوب اقوام متحدہ عاصم افتخار شائع 12 مارچ 2026 05:07pm
خطے کی نازک صورتحال، وزیراعظم شہباز شریف جدہ پہنچ گئے یہ دورہ پاکستان کے مثبت سفارتی کردار کو اجاگر کرتا ہے، دفتر ایوان وزیراعظم اپ ڈیٹ 13 مارچ 2026 12:03am
مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ، سمری صدر کو ارسال وزیراعظم شہباز شریف کی نہال ہاشمی کو گورنر سندھ کی تعیناتی پر مبارکباد شائع 12 مارچ 2026 12:07pm
پی ایس ڈی پی 2025–26: ایک ٹریلین کے بجٹ میں سے 558.12 ارب روپے کی منظوری وزیراعظم نے وفاقی حکومت اور صوبوں کے لیے چوتھی سہ ماہی کے ترقیاتی بجٹ میں 20 فیصد کمی کا اعلان کیا، جو کفایت شعاری کے اقدامات کا حصہ ہے شائع 12 مارچ 2026 09:57am
پاکستان کے ساتھ بات چیت میں نمایاں پیشرفت ہوئی، آئی ایم ایف ای ایف ایف کے تحت پروگرام پر عمل درآمد حکام کے وعدوں کے ساتھ وسیع پیمانے پر ہم آہنگ رہا ہے، سربراہ آئی ایم ایف مشن اپ ڈیٹ 12 مارچ 2026 06:08pm
مشرق وسطیٰ کے تنازع سے پاکستان کو ترسیلات زر میں کمی کا خطرہ طویل جنگ پاکستان کے لیے مالی سال 2025-26 کے دوران متوقع 42 ارب ڈالر کی ترسیلات زر کے ہدف کے لیے خطرات پیدا کر سکتی ہے شائع 12 مارچ 2026 09:12am