BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
پاکستان

عید الفطر21 مارچ کو متوقع ہے، سپارکو

  • شوال کے نئے چاند کی پیدائش 19 مارچ کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بجکر 23 منٹ پر ہونے کا امکان ہے
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کے خلائی و بالائی فضائی تحقیقی کمیشن (سپارکو) نے بتایا ہے کہ 19 مارچ کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات بہت کم ہیں، جس کے باعث ملک میں عید الفطر ممکنہ طور پر 21 مارچ کو ہوگی۔

اسپارکو کے مطابق شوال 1447 ہجری کے نئے چاند کی پیدائش 19 مارچ کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بجکر23 منٹ پرمتوقع ہے۔ اسی روز غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 12 گھنٹے 41 منٹ ہوگی، جبکہ پاکستان کے ساحلی علاقوں میں غروبِ آفتاب اور غروبِ قمر کے درمیان وقفہ تقریباً 28 منٹ ہوگا۔

ان فلکیاتی پیرامیٹرز کی بنیاد پر سپارکو کا کہنا ہے کہ 19 مارچ کی شام ہلال (چاند) نظر آنے کا امکان کم ہے۔ نتیجتاً یکم شوال 1447 ہجری بروز ہفتہ 21 مارچ کو ہونے کی توقع ہے ۔

تاہم شوال کا چاند نظر آنے کا حتمی اعلان مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کرے گی، جو ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں اور مشاہدات کی بنیاد پر اسلامی مہینوں کے آغاز کی تصدیق کرنے والا سرکاری ادارہ ہے۔

Comments

Comments are closed.