مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافے پر پاکستان اور ترکیہ کا تحمل برتنے کا مطالبہ دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پر بھی تبادلۂ خیال کیا شائع 03 مارچ 2026 11:13pm
آپریشن ”غضب للحق“ جاری، 464 افغان طالبان ہلاک، 665 سے زائد زخمی ہوئے، وزیر اطلاعات فضائی کارروائیوں کے ذریعے افغانستان کے 56 مختلف مقامات کو موثرطور پر نشانہ بنایا گیا ہے، ذرائع کا دعویٰ شائع 03 مارچ 2026 08:05pm
پاکستان امریکا اور ایران میں کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار پاکستان ایران کے پرامن جوہری توانائی کے حق کو تسلیم کرتا ہے، نائب وزیراعظم، اچانک حملے کی شدید مذمت شائع 03 مارچ 2026 05:45pm
پاکستان کی فضائی حدود تمام سول ایوی ایشن پروازوں کے لیے کھلی ہے، پی اے اے متبادل فضائی راستے دستیاب، متاثرہ پروازوں کے لیے معمول کے مطابق استعمال کیے جا رہے ہیں شائع 03 مارچ 2026 05:32pm
کراچی میں قونصل خانے پر دھاوا بولنے والے مظاہرین پر امریکی میرینزنے فائرنگ کی، حکام مظاہرین کی جانب سے عمارت کی بیرونی دیوار توڑدی گئی، واقعے میں دس افراد جاں بحق ہوئے شائع 03 مارچ 2026 04:02pm
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں افغان طالبان کے زمینی حملے، سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی، 67 کارندے ہلاک وطن کا دفاع کرتے ہوئے ایک ایف سی جوان شہید اور 5 زخمی ہوئے، وفاقی وزیر اطلاعات شائع 03 مارچ 2026 03:37pm
ایران پر جنگ کا مقصد اسرائیلی اثرورسوخ کو پاکستان کی سرحد تک لانا ہے، خواجہ آصف صیہونی نظریے نے ایک صدی سے دنیا کے معاشی نظاموں اور بڑی طاقتوں کو یرغمال بنا رکھا ہے، وفاقی وزیر دفاع شائع 03 مارچ 2026 02:55pm
پاکستان میں بلڈ مون آج نظر آئے گا یہ مکمل بلڈ مون پاکستان میں بھی دیکھا جا سکے گا اور چاند نکلتے وقت یہ دنیا کے مختلف براعظموں میں بھی قابل مشاہدہ ہوگا۔ شائع 03 مارچ 2026 12:59pm
بلوچ ثقافت محبت، بہادری اور مہمان نوازی کی علامت ہے، وزیراعلیٰ پنجاب پاکستان کے ہر صوبے کی ثقافت قابل احترام اور ملک کی پہچان ہے، مریم نواز شائع 03 مارچ 2026 12:30pm
احتجاجی مظاہرے، امریکی سفارت خانے اور قونصل خانوں نے ویزا سروسز معطل کردی کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کیلئے سفارتی انکلیو اور قونصل خانوں کے گرد سکیورٹی انتہائی سخت رکھی گئی ہے، امریکی سفارت خانہ شائع 03 مارچ 2026 12:21pm
بجلی کا اوسط ٹیرف28.99 روپے فی یونٹ تک کم کرنے اور ٹی ڈی ایس ختم کرنے کی تیاری نیپرا نے 2026 کے لیے ملک بھر کا اوسط بجلی کے ٹیرف کی شرح تقریباً 31.59 روپے فی یونٹ مقرر کی ہے شائع 03 مارچ 2026 11:15am
پاک-مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن کمپنی کا واجب الادا رقم فوری کلیئر کرنے کا مطالبہ ٹرانسمیشن سروسز ایگریمنٹ کے تحت 60.752 ارب روپے واجب الادا ہیں، کمپی کا خط شائع 03 مارچ 2026 11:05am
پاکستان نے جلال آباد میں طالبان کے ڈرون اسٹوریج مرکز کو تباہ کر دیا جھڑپوں کا سلسلہ پانچویں دن میں داخل ہو گیا شائع 03 مارچ 2026 10:57am
پاکستان کی زمین مقدس ہے، صدر آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ سے خطاب صدر مملکت کا خطاب حزبِ اختلاف کے اراکین کے شدید احتجاج کے درمیان کیا گیا شائع 03 مارچ 2026 10:34am
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں، سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ اگر صورتحال مستحکم نہ رہی تو خطے میں ایندھن کی کمی کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے، سیکٹری پیٹرولیم شائع 03 مارچ 2026 09:32am