پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود، دھماکہ خیز مواد بھی برآمد، صدر اور وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین شائع 25 جنوری 2026 07:02pm
وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا سندھ بھر کی سرکاری و نجی عمارتوں کے فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم صوبے بھر میں ابتدائی آڈٹ کے لیے 2,368 عمارتوں کی نشاندہی، بیسمنٹس پارکنگ کے لیے مختص شائع 25 جنوری 2026 06:46pm
حکومت نے وادی تیراہ میں فوج کے حکم پر آبادی کے انخلا کے دعوے مسترد کر دیے خیبر پختونخوا حکومت نے لوگوں کی عارضی اور رضاکارانہ نقل مکانی کے لیے 4 ارب روپے جاری کیے، وفاقی حکومت کا موقف شائع 25 جنوری 2026 06:15pm
تین روزہ بسنت میلہ، لاہور کو 3 زونز میں تقسیم کرنے کا پلان تیار مشنر نے وضاحت کی ہے کہ شہر کو تین زونز میں تقسیم کرنے کا مقصد ایونٹ کی بہتر نگرانی ہے شائع 25 جنوری 2026 02:22pm
گلبرگ انڈیگو ٹاور میں آتشزدگی، تیز رفتار ریسکیو آپریشن سے سانحہ ٹل گیا، مریم نواز ریسکیو 1122 نے تیز اور مربوط آپریشن انجام دیا اور ٹاور میں پھنسے ہوئے 180 افراد کو کسی جانی نقصان کے بغیر بچانے میں کامیابی حاصل کی، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 25 جنوری 2026 02:10pm
سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کیلئے لازمی ویزا کی شرط ختم، صومالیہ کے ساتھ معاہدہ معاہدہ صدر آصف علی زرداری اور صومالیہ کے وزیر داخلہ علی یوسف کی ملاقات کے دوران دستخط کیا گیا شائع 25 جنوری 2026 11:36am
چاول برآمد کنندگان کیلئے 15 ارب روپے کی معاونت، وزارت تجارت کے فیصلے پر برآمدی شعبوں کا شدید ردعمل اس فیصلے کے تحت نان باسمتی چاول پر ایف او بی ویلیو کا 3 فیصد اور باسمتی چاول پر 9 فیصد تک معاونت 30 جون 2026 تک فراہم کی جائے گی شائع 25 جنوری 2026 10:53am
تربیلا ففتھ ایکسٹینشن منصوبے پر کام شیڈول کے مطابق جاری، فورتھ ایکسٹینشن مکمل فعال ہوچکا، ورلڈ بینک منصوبے کے فعال ہونے کے بعد تربیلا کمپلیکس کی مجموعی نصب شدہ صلاحیت بڑھ کر 6,418 میگاواٹ تک پہنچنے کی توقع ہے شائع 25 جنوری 2026 09:54am
نجکاری کمیشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ کو فعال نجکاری فہرست میں شامل کر لیا ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ کے لیے مجوزہ مسابقتی عمل میں شمولیت کو ترجیح دی جائے گی شائع 25 جنوری 2026 09:37am
پاکستان کا متحدہ عرب امارات پر پی ٹی سی ایل کی نجکاری اور آپریشنز سے متعلق معاملات کے فوری حل پر زور دبئی میں وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور جاسم محمد بو عتبہ الزابی کے درمیان ملاقات شائع 25 جنوری 2026 09:23am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے