پاسپورٹ سسٹم کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن، پاکستان نے شکرا سسٹم متعارف کروا دیا پاسپورٹ سسٹم کو اب دنیا کے بہترین ممالک کے نظام کے مطابق ڈھال دیا گیا ہے، وزیر داخلہ شائع 26 جنوری 2026 03:30pm
صدر آصف زرداری آج یواے ای کے چار روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے صدر کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا، دفترخارجہ اپ ڈیٹ 26 جنوری 2026 03:32pm
مریم نواز کا سوہنا پنجاب پروگرام : صوبے کے 51 شہروں میں ترقیاتی کاموں کا آغاز 51 شہروں میں سیوریج اور سڑکوں کی تعمیر کی وزیر اعلیٰ خود مانیٹرنگ کریں گی شائع 26 جنوری 2026 01:45pm
وکیل پر تشدد : لاہور ٹیکس بار کا کمشنر آئی آر کی معطلی اور ایف آئی آر کا مطالبہ وکلاء ایف بی آر کے ماتحت نہیں، خوف اور ذاتی دشمنی کی کارروائی کا مزاحمت سے جواب دیں گے، ایل ٹی بی اے شائع 26 جنوری 2026 01:38pm
خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور برف باری کا الرٹ سڑکوں پر پھسلن، ٹریفک کی روانی میں خلل کا خدشہ، عوام احتیاطی تدابیر اختیار کریں، این ای او سی شائع 26 جنوری 2026 12:46pm
لاہور: نجی فارم پر شیر کے حملے میں آٹھ سالہ بچہ بازو سے محروم پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور متعدد دفعات کے تحت قانونی کارروائی شروع کر دی ہے شائع 26 جنوری 2026 12:35pm
خیبر پختونخوا میں شدید برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد جاں بحق مرنے والوں میں سات بچے اور ایک خاتون شامل ہیں شائع 26 جنوری 2026 11:06am
سانحہ گل پلازہ: جاں بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی، شناخت کی کارروائیاں جاری شہر میں سوگوار ماحول رہا جب مختلف خاندانوں کے افراد کی تدفین جاری رہی شائع 26 جنوری 2026 10:00am
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے نیٹ ہائیڈل پروفٹ کی فوری ادائیگی کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت فوری طور پر 71.4 ارب روپے کے بقایاجات ادا کرے، وفاقی وزرا کو خط شائع 26 جنوری 2026 09:50am
ریونیو خلا بڑا، صوبے ٹیکس اکٹھا کرنے کی کوششیں تیز کریں، چیئرمین ایف بی آر وفاق کو بھی اپنے اخراجات میں کمی لانا چاہیے، راشد لنگڑیال شائع 26 جنوری 2026 09:22am
پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کی 3.2 فیصد شرح نمو کا ہدف حاصل کرنا مشکل ہے، ماہرین معیشت برآمدات اور سرمایہ کاری دونوں مسلسل دباؤ کا شکار ہیں، ماہرین اقتصادیات شائع 26 جنوری 2026 09:03am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے