سری لنکا میں سمندری طوفان ، پاکستان کا 200 ٹن امدادی سامان روانہ الخدمت فاؤنڈیشن سمیت دیگر فلاحی اداروں کا اس امدادی کھیپ میں تعاون شامل ہے شائع 02 دسمبر 2025 08:06pm
ترکیہ کے وزیر توانائی کی آرمی چیف سے ملاقات ، دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال دونوں فریقین کی توانائی کے شعبے پر بھی گفتگو ، وسیع تر اسٹریٹجک شراکت داری کے مواقع کا جائزہ لیا شائع 02 دسمبر 2025 07:16pm
عمران خان ’ٹھیک ہیں لیکن ذہنی اذیت میں ہیں، عظمیٰ خان سابق وزیر اعظم کو قید تنہائی میں رکھنے کی وجہ سے "ذہنی اذیت" کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اڈیالہ جیل میں قید بھائی سے ملاقات کے بعد بہن کی میڈیا سے گفتگو شائع 02 دسمبر 2025 07:15pm
بنوں حملے میں شمالی وزیرستان کے اسسٹنٹ کمشنر اور 2 پولیس اہلکار شہید صدر آصف علی زرداری کا اظہار افسوس، شہداء کے خاندانوں کے لیے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار شائع 02 دسمبر 2025 03:23pm
بھارت سری لنکا کیلئے انسانی امداد کی فراہمی روک رہا ہے، دفتر خارجہ پاکستان کی خصوصی پرواز، جو سری لنکا کیلئے امدادی سامان لے کر روانہ ہونی تھی، 60 گھنٹے سے زیادہ تاخیر کا شکار ہے شائع 02 دسمبر 2025 03:21pm
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے حقوق اقلیتی بل منظور بل میں قرآن و سنت کے خلاف کچھ نہیں ، یہ سب کے حقوق کو یقینی بناتا ہے ، وزیر قانون شائع 02 دسمبر 2025 02:38pm
مکمل سفری دستاویزات رکھنے والے کسی مسافر کو بیرونِ ملک سفر سے نہیں روکا جارہا، وزیر داخلہ محنس نقوی نے امیگریشن میں مشکلات کے حوالے سے رپورٹس مسترد کریں شائع 02 دسمبر 2025 01:22pm
پی ٹی اے کی سوشل میڈیا گروپس سے غیر ملکی ممبران کو ہٹانے کی ہدایت جاری کرنے کی تردید عوام غیر تصدیق شدہ معلومات کو شیئر کرنے سے گریز کریں، ٹیلی کام اتھارٹی شائع 02 دسمبر 2025 12:49pm
مردان، اے این ایف نے 22.4 ملین ڈالر مالیت کی حشیش پکڑلی برآمد شدہ منشیات افغانستان سے اسمگل کی گئی تھیں اور مقامی سہولت کاروں کی مدد سے مردان میں ذخیرہ کی گئی تھیں، اے این ایف شائع 02 دسمبر 2025 12:46pm
پاکستان میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز، ڈبلیو ایچ او اور یو این ایڈز نے خبردار کردیا خطے میں پچھلے پندرہ سالوں میں نئے انفیکشنز میں 200 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے شائع 02 دسمبر 2025 12:20pm
چیف آف ڈیفنس فورسز کا نوٹیفکیشن وزیراعظم کی واپسی پر جاری ہوگا، رانا ثنا اللہ حکومت کی خاموشی نے اس بحث کو تقویت دی ہے کہ نیا چیف آف ڈیفنس فورسز کون ہوگا شائع 02 دسمبر 2025 09:34am
موسمیاتی تبدیلی اور آبادی میں تیز اضافہ سب سے بڑے چیلنجز ہیں، محمد اورنگزیب آبادی سے متعلق اصلاحات کو بھی بجٹ اور منصوبہ بندی کا حصہ بنانا ہوگا، وزیر خزانہ شائع 02 دسمبر 2025 09:13am
آئی ایم ایف کی گورننس و کرپشن رپورٹ ہماری درخواست پر تیار کی گئی، وزیر خزانہ یہ رپورٹ ہم نے شروع کروائی تھی اور اس حوالے سے ہونے والی گفتگو میں سہولت بھی فراہم کی، محمد اورنگزیب کا سینیٹ میں خطاب شائع 02 دسمبر 2025 08:58am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے