بھارتی چینلز پر پاکستان کو بدنام کرنے پر عطا تارڑ کی عمران خان کی بہنوں پر شدید تنقید خیبر پختونخوا میں غیر کسٹم شدہ ہزاروں گاڑیاں چل رہی ہیں ، وفاقی وزیر اطلاعات شائع 30 نومبر 2025 08:25pm
سی ڈی ایف نوٹیفکیشن کا عمل جاری ، بے بنیاد قیاس آرائیوں کی گنجائش نہیں ، وزیرِ دفاع فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور سی ڈی ایف تقرری کے بارے میں غیر ذمہ دارانہ قیاسآرائی کی کوئی گنجائش نہیں ، خواجہ آصف شائع 30 نومبر 2025 07:50pm
پاکستان اور مصر کا تجارت و سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم اسلام آباد اہم اقتصادی شعبوں میں سے 250 کاروباری اداروں کی فہرست قاہرہ کے ساتھ شیئر کرے گا ، تاکہ باہمی تعاون اور سہولت کاری کو فروغ دیا جاسکے شائع 30 نومبر 2025 04:50pm
وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت نئے پراپرٹی قانون کے نفاذ پر اجلاس پنجاب حکومت نے محض دو دن میں زمین پر 1005 غیر قانونی قبضوں کے مقدمات حل کر کے ایک تاریخی ریکارڈ قائم کیا ہے، مریم نواز شائع 30 نومبر 2025 01:49pm
جھنگ کے نامور وکیل سمیت چار افراد فائرنگ سے جاں بحق گاڑی کا ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، جبکہ وکیل منیر احمد سدھانہ شدید زخمی ہوئے شائع 30 نومبر 2025 01:43pm
خیابانِ امین ہاؤسنگ سوسائٹی، نیب نے متاثرین میں 88 ملین روپے کے چیک تقسیم کردئیے سوسائٹی کے کل متاثرین میں سے اب تک 80 فیصد متاثرین کے مسائل حل کیے جا چکے ہیں شائع 30 نومبر 2025 12:50pm
اسلام آباد میں سنگین جرائم میں اضافہ شہر میں گزشتہ ہفتے قتل کے چھ مقدمات درج ہوئے، جن میں ایک پولیس افسر اور 17 سالہ لڑکی کا قتل بھی شامل شائع 30 نومبر 2025 12:42pm
پاکستان سیلاب سے متاثرہ سری لنکا کو 100 ٹن امدادی سامان بھیجے گا امدادی سامان کا پہلا بیچ 30 نومبر کو پاکستان ائر فورس کے سی-130 جہاز کے ذریعے کولمبو کے لیے روانہ ہوگا شائع 30 نومبر 2025 11:26am
27ویں آئینی ترمیم، پاکستان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سربراہ کے بیان کو مسترد کردیا یہ ترمیم پارلیمنٹ کی دو تہائی اکثریت سے منظور کی گئی اور یہ پاکستان کے جمہوری عمل کا نتیجہ ہے، دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2025 09:59am
پاکستان حماس کو غیر مسلح کرنے کے عمل میں شامل نہیں ہوگا، اسحاق ڈار پاکستان افغانستان کے مسائل کو طاقت کے استعمال سے حل کر سکتا ہے، وزیر خارجہ شائع 30 نومبر 2025 10:48am
انتظامی کوتاہیاں، وفاقتی محتسب کا ایف بی آر کو سینئر ٹیکس افسران کے خلاف کارروائی کا حکم وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف جاہ کی جانب سے جاری کردہ ایک پیغام میں وفاقی بورڈ آف ریونیو میں سنجیدہ انتظامی کوتاہیوں پر تشویش ظاہر کی گئی ہے۔ شائع 30 نومبر 2025 10:25am
موبائل ورلڈ کانگریس، مقامی زبانوں پر مبنی اے آئی تکنیکی ضرورت نہیں بلکہ خودمختاری کا مسئلہ ترقی پذیر ممالک کو ایسے اے آئی سسٹمز بنانے چاہئیں جو ان کی اپنی لسانی اور ثقافتی حقیقتوں سے جڑے ہوں، عامر ابراہیم شائع 30 نومبر 2025 10:14am
ڈنمارک کی سفیر اور جام کمال کی ملاقات؛ اقتصادی تعاون بڑھانے پر بات چیت دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری کے تعاون اور توانائی کے شعبے میں اشتراک کو فروغ دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا شائع 30 نومبر 2025 10:04am
چینی کمپنی کا پنجاب انڈسٹریل پارک میں ڈیڑھ ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان معاہدے کے مطابق سینو پاک ٹیک انڈسٹری پرائیویٹ لمیٹڈ ڈیڑھ ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کے ذریعے نیا صنعتی زون قائم کرے گی۔ شائع 30 نومبر 2025 09:51am
نومبر کی ٹیکس وصولیاں 900 ارب روپے تک متوقع، حتمی اعداد و شمار کے بعد شارت فال کم ہونے کا امکان تمام بڑے ٹیکس دہندگان کے دفاتر، درمیانے ٹیکس دہندگان کے دفاتر، کارپوریٹ ٹیکس دفاتر اور ریجنل ٹیکس دفاتر ہفتہ 29 نومبر کو ڈیوٹیاں اور ٹیکس جمع کرنے کے لیے کھلے رہے شائع 30 نومبر 2025 09:42am
ابوظہبی انویسٹمنٹ گروپ کی خاموشی، نجکاری ڈویژن ایئرپورٹس آؤٹ سورسنگ منصوبے پر نظرثانی پر مجبور ابوظہبی انویسٹمنٹ گروپ اسلام آباد ایئرپورٹ کے ٹرانزیکشن کے حوالے سے مسلسل غیر فعال ہے شائع 30 نومبر 2025 09:34am