حیدرآباد : آتش بازی کی فیکٹری میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، امدادی کارروائیاں اور ریسکیو آپریشنز جاری شائع 15 نومبر 2025 09:26pm
اردن کے شاہ عبداللہ کی اسلام آباد آمد، صدر آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے استقبال کیا دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان سیاسی اور اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے شائع 15 نومبر 2025 09:05pm
بشریٰ بی بی کے ’روحانی اثر و رسوخ‘ نے اہم ریاستی فیصلوں کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا، دی اکانومسٹ کی رپورٹ رپورٹ کے مطابق بشریٰ کا اثر و رسوخ ذاتی زندگی اور سیاسی حکمت عملی تک پھیلا ہوا ہے شائع 15 نومبر 2025 07:29pm
صدر آصف زرداری نے ترمیمی بلوں کی منظوری دیدی آرمی، نیوی اور ایئر فورس سے متعلقہ بل ایک روز قبل سینیٹ سے باآسانی منظور ہو گئے تھے اپ ڈیٹ 16 نومبر 2025 10:13am
ستائیسویں آئینی ترمیم; لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے بھی استعفیٰ دے دیا جسٹس مرزا 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد کسی بھی ہائی کورٹ کے پہلے جج ہیں جنہوں نے استعفیٰ دیا شائع 15 نومبر 2025 02:22pm
بارہا تنبیہ کے باوجود افغان سرزمین پاکستان پر حملوں کیلئے استعمال ہورہی، محسن نقوی سرحد پار سے تعلق رکھنے والے عناصر مختلف دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہیں جن میں حالیہ حملے اسلام آباد اور وانا شامل ہیں، وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 15 نومبر 2025 03:26pm
مالی سال 2024-25 میں سرکاری قرض 9.3 کھرب روپے بڑھا، وزیر خزانہ پاکستان کا سرکاری قرض کا جی ڈی پی کے مقابلے میں تناسب مالی سال 2024-25 میں 70.8 فیصد تک پہنچ گی شائع 15 نومبر 2025 12:27pm
سرکاری دفاتر کیلئے نجی جائیدادیں کرائے پر لینے پر وزارتوں، ڈویژنز کو قواعد کی خلاف ورزی پر تنبیہ آئندہ کسی بھی بعد از عمل منظوری پر غور نہیں کیا جائے گا، وزارت خزانہ شائع 15 نومبر 2025 11:19am