بھارتی فضائیہ کا طیارہ چنئی کے نزدیک حادثے کا شکار تربیتی طیارہ کریش ہونے سے جانی نقصان نہیں ہوا ، واقعے کی تحقیقات جاری ہے ، حکام شائع 14 نومبر 2025 07:56pm
صدر آصف زرداری نے سپریم کورٹ کے ججز منصور علی شاہ اور اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے دونوں جج صدر کی جانب سے 27 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کے ایک روز بعد مستعفے ہوئے شائع 14 نومبر 2025 06:52pm
پاکستان اور تاجکستان کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم تاجک وزیرِ دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات ، انسدادِ دہشت گردی ، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال شائع 14 نومبر 2025 06:06pm
کسٹمز کی کراچی میں بڑی کارروائی ، 2 کروڑ روپے سے زائد کا چائنیز سالٹ ضبط متعدد بیگز پر سٹرک ایسڈ کے لیبل لگے ہوئے تھے جب کہ زیادہ تر میں اجینو موتو تھا ، ایف بی آر شائع 14 نومبر 2025 05:58pm
قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی مسلح افواج اور سپریم کورٹ سے متعلق بلز کی منظوری دیدی یہ ترامیم 27ویں ترمیم کو موجودہ قوانین کے مطابق ڈھالنے کے لیے لائی گئی ہیں، وزیر قانون شائع 14 نومبر 2025 03:02pm
وفاقی کابینہ نے پاکستان اور عمان کے درمیان فیری سروس کی منظوری دے دی دونوں ممالک جلد فیری رابطے کو رسمی شکل دینے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کریں گے شائع 14 نومبر 2025 02:57pm
جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھالیا صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس امین الدین خان سے ان کے عہدے کا حلف لیا شائع 14 نومبر 2025 02:00pm
قومی اسمبلی نے آرمی، نیوی اور ایئر فورس ایکٹس میں ترامیم منظور کر لیں کابینہ کی منظوری کے فوراً بعد یہ بل ایوان میں پیش کیے گئے اور منظوری حاصل کی شائع 14 نومبر 2025 10:35am
27ویں آئینی ترمیم، چیف جسٹس نے سپریم کورٹ فل کورٹ اجلاس آج طلب کر لیا اجلاس نماز جمعہ سے قبل منعقد ہوگا اور سپریم کورٹ کے تمام ججز کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ شائع 14 نومبر 2025 09:59am
کے الیکٹرک بورڈ اجلاس بے نتیجہ ختم اجلاس میں ایک گروپ نے ایجنڈے کے پہلے نکتے کی منظوری کے فوراً بعد واک آؤٹ کر دیا شائع 14 نومبر 2025 09:46am
پیٹرولیم ڈویژن اور اوگرا کو گرڈ لیوی مسئلہ فوری حل کرنے کی ہدایت ذرائع کے مطابق یہ ہدایات خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تحت کاروباری برادری کے وفد کے ساتھ ہونے والے اجلاس میں دی گئیں شائع 14 نومبر 2025 09:27am
پہلی فائیو جی نیلامی،اسپیکٹرم ایڈوائزری کمیٹی آج اہم فیصلے کریگی امریکی بین الاقوامی مشاورتی کمپنی نیشنل اکنامک ریسرچ ایسوسی ایٹس (نیرا) کے نمائندے اسلام آباد پہنچ گئے شائع 14 نومبر 2025 09:15am
وزارت تجارت نے5 سالہ ٹیکسٹائل پالیسی تیار کرلی، ای سی سی کے جائزے کیلئے بھیجی جائیگی نئی پالیسی کا بنیادی ہدف ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی برآمدات کو 2029-30 تک بڑھا کر 29.381 ارب ڈالر تک پہنچانا ہے شائع 14 نومبر 2025 09:03am