وزیراعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس سے خطاب جنگ بندی میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کردار کو سراہا اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2025 09:30pm
جامعہ کراچی : اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ایل ایل بی کی ڈگری منسوخ جامعہ کراچی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ایل ایل بی کی ڈگری منسوخ کر دی۔ آج نیوز کے مطابق... شائع 26 ستمبر 2025 06:25pm
سندھ کابینہ میں ردوبدل، سعید غنی سے وزارت بلدیات کا قلمدان واپس، علی راشد کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت مل گئی سندھ حکومت نے اپنی کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے علی راشد کو نیا صوبائی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر کر دیا ہے،... شائع 26 ستمبر 2025 04:28pm
پاکستان نے خلیج اور چین کو جوڑنے والے پل کے کردار کیلئے جوائنٹ گروپ تشکیل دیدیا پاکستان نے خود کو علاقائی لاجسٹکس اور ٹرانزٹ حب کے طور پر پیش کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ جمعہ کے روز وفاقی وزیر... شائع 26 ستمبر 2025 04:04pm
سی پیک کا نیا مرحلہ، احسن اقبال آج جے سی سی اجلاس میں شرکت کریں گے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال آج (جمعہ) بیجنگ میں ہونے والے پاک چین مشترکہ تعاون... شائع 26 ستمبر 2025 02:28pm
پاکستان کا امن کیلئے ثالثی کے فروغ کے عزم کا اعادہ وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاکستان کے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ثالثی کے فروغ کو مشترکہ ذمہ داری کے طور پر... شائع 26 ستمبر 2025 12:26pm
چھ سال میں سرکلر ڈیٹ ختم کر دیا جائے گا، وزیر توانائی وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ پاور سیکٹر کا سرکلر ڈیٹ اگلے چھ سال میں صفر پر لایا جائے... شائع 26 ستمبر 2025 10:40am
امریکی صدر سے ملاقات، وزیراعظم نے ٹرمپ کو امن کا علمبردار قرار دیدیا دونوں رہنماؤں نے انسداد دہشت گردی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ شائع 26 ستمبر 2025 10:07am
ایف بی آر کی آئی ایم ایف کو ریونیو ڈیٹا پر بریفنگ وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کو ریونیو کے اعداد و شمار پر بریفنگ دی ہے جو... شائع 26 ستمبر 2025 10:00am
پاکستان میں اے آئی سے چلنے والا ای ایس اے اے ایس منصوبہ مکمل، ٹیلی کام شعبے کیلئے پہلا گرین سکوک جاری پاکستان کے ٹیلی کام اور توانائی کے شعبوں میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھنے والی پیش رفت کے تحت، برلینز گروپ کی کمپنی... شائع 26 ستمبر 2025 09:53am
ویلتھ اسٹیٹمنٹ فارمیٹ میں خفیہ تبدیلی، ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کے خلاف تحقیقات کا حکم دیدیا وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) ڈاکٹر آصف جاہ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے خلاف باضابطہ تحقیقات کا حکم دے دیا... شائع 26 ستمبر 2025 09:42am
ٹرمپ کی وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقات، وسیع تر امور پر تبادلہ خیال وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ایک غیر معمولی ملاقات کی، جس میں وسیع تر امور پر... شائع 26 ستمبر 2025 09:34am
سیلابوں نے 2.5 ملین ایکڑ فصلیں تباہ کر دیں، وزارت خوراک کی سینیٹ کمیٹی کو رپورٹ پاکستان میں حالیہ سیلابوں نے زراعت کے شعبے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، جس سے تقریباً 2.5 ملین ایکڑ فصلیں تباہ ہو گئی... شائع 26 ستمبر 2025 09:08am
پاکستان نے سعودی عرب کیلئے وفد روانہ کردیا، اقتصادی روڈ میپ کو دو ماہ میں حتمی شکل دی جائیگی باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو جمعرات کو بتایا کہ حکومت نے سعودی عرب ایک خصوصی وفد روانہ کیا ہے تاکہ تجویز کردہ... شائع 26 ستمبر 2025 08:59am
توانائی کے گردشی قرضے کے خاتمے کیلئے اقدامات کا آغاز کردیا گیا یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہے کہ سرکولر ڈیٹ، جو ہمارے قومی وسائل نگل رہا تھا، کو منظم اور مؤثر طریقے سے حل کیا گیا، وزیراعظم شائع 26 ستمبر 2025 08:46am