وزیراعظم کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور اسٹریٹجک تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق پاکستان کی خودمختاری اور ترقی کے لیے چین کی حمایت کو سراہا؛ اہم معاملات پر چین کی مکمل حمایت کا اعادہ شائع 21 اگست 2025 11:34pm
سندھ حکومت کا کراچی ایجوکیشن سٹی میں اسپیشل ٹیک زون کے لیے 100 ملین یورو کے معاہدوں پر دستخط سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے جمعرات کو کراچی ایجوکیشن سٹی میں 435 ایکڑ پر مشتمل اسپیشل ٹیکنالوجی زون (ایس... شائع 21 اگست 2025 09:35pm
چین پاکستان کے ساتھ زرعی و معدنی شعبوں میں تعاون کا خواہاں ہے، وزیر خارجہ اسلام آباد میں جمعرات کے روز پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کے دوران چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ... شائع 21 اگست 2025 07:58pm
کراچی: آتش بازی کے گودام میں خوفناک آگ، 34 افراد زخمی، 4 کی حالت تشویشناک کراچی کے علاقے گارڈن میں تاج کمپلیکس کے قریب آتش بازی کے سامان کے گودام میں جمعرات کے روز آگ بھڑک اُٹھی، جس کے نتیجے... شائع 21 اگست 2025 06:15pm
پی ٹی آئی یا اس کی معافی سے متعلق برسلز میں کوئی بات نہیں ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر کی صحافی کے دعوے کی تردید ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے جمعرات کے روز ایک سینئر... شائع 21 اگست 2025 05:55pm
کراچی میں آج پھر موسلا دھار بارش کا امکان محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے کئی دیگر اضلاع میں بھی بارش برسنے کا امکان ہے۔ شائع 21 اگست 2025 03:40pm
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان صنعتی تعاون پر مذاکرات وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے جمعرات کو ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے مشیر برائے صنعت، عادل الرحمٰن خان سے اعلیٰ سطح... شائع 21 اگست 2025 03:02pm
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوہرے معیار ختم کیے جائیں، پاکستان غیر ملکی قبضے کے خلاف عوامی جدوجہد اور دہشت گردی میں فرق کیا جائے، پاکستانی مندوب کا سلامتی کونسل میں خطاب شائع 21 اگست 2025 02:52pm
پاکستان اور چین کا خطے میں امن و استحکام کیلئے دوستی برقرار رکھنے کا عزم اسلام آباد میں وزرائے خارجہ کے اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے چھٹے دور کا انعقاد شائع 21 اگست 2025 02:42pm
وزیرِاعظم کا سیاسی رہنماؤں سے رابطہ؛ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تعاون کی یقین دہانی وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کو مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے رابطہ کیا اور انہیں یقین دہانی کرائی کہ وفاقی... اپ ڈیٹ 21 اگست 2025 03:49pm
9 مئی فسادات، سپریم کورٹ نے آٹھ مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور کرلی تین رکنی بینچ، جس کی سربراہی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کر رہے ہیں نے کیس کی سماعت کی اپ ڈیٹ 21 اگست 2025 02:34pm
آڈیٹر جنرل کی نشاندہی بدعنوانی کی نشاندہی نہیں کرتی، زمین سے متعلق مقدمات پر چیئرمین واپڈا کا مؤقف سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کے اجلاس میں واپڈا کے نئے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید نے کہا ہے کہ... شائع 21 اگست 2025 10:02am
اپٹما نے ایس این جی پی ایل سے آر ایل این جی بقایا جات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) سے مطالبہ کیا ہے... شائع 21 اگست 2025 09:46am
یونیفارم ایف سی اے، ای سی سی نیپرا کے مؤقف سے مطمئن نہ ہو سکی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ایندھن چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کے یکساں اطلاق سے متعلق نیشنل الیکٹرک... شائع 21 اگست 2025 09:41am
کراچی میں بارشوں سے تاجروں کو 15 ارب روپے کا نقصان کراچی میں مسلسل طوفانی بارشوں نے شہر کی زندگی مفلوج کر دی ہے جس کے باعث معاشی سرگرمیاں رک گئیں اور تاجروں کو صرف دو... شائع 21 اگست 2025 09:29am
بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑدیا، پنجاب میں فصلیں زیرِ آب آگئیں بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، جس کے باعث پنجاب میں کھڑی فصلوں کے... شائع 21 اگست 2025 09:22am
چینی کمپنی کی پاکستان کے میری ٹائم شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی پاکستان اور چین کے درمیان صنعتی تعاون کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت کے طور پر بدھ کے روز چینی کانگلومریٹ... شائع 21 اگست 2025 09:17am
معاشی مردم شماری، پی بی ایس آج نتائج کی رپورٹ جاری کریگا سرکاری ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس (پی بی ایس) ملک کی اقتصادی مردم شماری کی اہم نتائج... شائع 21 اگست 2025 09:09am
قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کیلئے وزیرِاعظم ریلیف فنڈ قائم انسانی بحران کے پیشِ نظر وزیرِاعظم نے وفاقی ڈھانچے کے اندر سے فوری مالی وسائل متحرک کرنے کی ہدایت کی ہے۔ شائع 21 اگست 2025 08:58am