بعض اوقات فری لانسرز 10 سے 15 گھنٹے تک کام کرنے سے محروم رہتے ہیں کیونکہ بارش اور شہری سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں طویل بجلی کی لوڈشیڈنگ اور انٹرنیٹ کی معطلی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
یہ پروگرام خواتین پروفیشنلز کی قیادت کی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کیلئے ترتیب دیا گیا ہے تاکہ وہ مالی اور معاشی فیصلہ سازی کے کرداروں میں مؤثر کردار ادا کرسکیں۔