بینکوں پر مبنی معیشت، ترقی کی حامل معیشت نہیں پاکستان نے ایسی مالیاتی معیشت تشکیل دی ہے جو ترقی کے لیے درکار خطرہ مول لینے کے بجائے اس استحکام کی حفاظت کرتی ہے جو اس کے پاس ہے ہی نہیں شائع 23 ستمبر 2026 06:08pm
بجلی کی مسابقتی منڈی بجلی کا شعبہ اب سنگل بائر ماڈل سے مسابقتی تھوک مارکیٹ کی جانب منتقل ہورہا ہے، جہاں خریدار اور سپلائرز براہِ راست دوطرفہ معاہدے کرسکیں گے شائع 23 ستمبر 2026 02:35pm