دکانداروں کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کی کوشش پاکستان کو عارضی ٹیکس اقدامات نہیں بلکہ ٹیکس نیٹ کی توسیع، ڈیجیٹل نظام اور تمام شعبوں پر یکساں و منصفانہ ٹیکس پالیسی درکار ہے شائع 24 جولائ 2026 02:35pm
خصوصی ٹیکس طریقۂ کار: اصلاحات کا سفر پھر نقطۂ آغاز پر — (دوم) پاکستان جیسے معاشی ماحول میں منافع کو مینوفیکچرنگ سے ریٹیل شعبے میں منتقل کرنا آسان ہے، اور اگر یہ اسکیم نافذ ہوئی تو یہی قدرتی معاشی توازن مجموعی ٹیکس وصولیوں کو کم کر دے گا۔ شائع 24 جولائ 2026 12:27am
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی