سی پیک کی غلط حکمتِ عملی: پاکستان نے انفرااسٹرکچر تو تعمیر کیا، مگر ترقی کا موقع گنوا دیا اس ناکامی کی بنیادی وجہ سرمایہ کاری کی کمی نہیں بلکہ مؤثر حکمتِ عملی کا فقدان تھا۔ توانائی کا شعبہ اس کی سب سے نمایاں مثال ہے۔ شائع 23 جولائ 2026 04:18pm
جب منڈیوں کو جمود کی آہٹ سنائی دینے لگے واشنگٹن اور تہران ایک مرتبہ پھر ایک دوسرے پر حملے کر رہے ہیں، جبکہ کسی پائیدار سمجھوتے کا امکان پہلے سے بھی زیادہ دور دکھائی دیتا ہے شائع 23 جولائ 2026 10:00am
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی