کوپ 31 معاہدے کی ناکامی میں سعودی عرب کا اثرورسوخ نمایاں رہا
- ریاض فوسل فیول پر انحصار کم کرنے سے متعلق مؤقف اور تجاویز کی مخالفت میں پیش پیش رہا
جب کوپ 31 �احولیاتی کانفرنس کے �ذاکرات طویل ہوتے ہوتے ریکارڈ تاخیر کا شکار ہوگئے تو ایک چھوٹی جزیرہ ریاست کے �ذاکرات کار نے شکایت کی کہ کانفرنس کے ترک اور آسٹریلوی صدور کے ساتھ طے شدہ �لاقات ایک بار پھر �نسوخ کردی گئی ہے۔
یورپ، چھوٹی جزیرہ ریاستوں، لاطینی ا�ریکا، ایشیا اور افریقا کے �ذاکرات کاروں کے �طابق سعودی حکا� کو کانفرنس کے دوران �سلسل رسائی حاصل رہی جس کے باعث انہیں انطالیہ کانفرنس �یں غیر �ع�ولی اثرورسوخ حاصل ہوگیا۔
�ذاکرات کاروں کا کہنا تھا کہ ریاض نے فوسل فیول (جیواش� ایندھن) پر انحصار ک� کرنے سے �تعلق �ؤقف اور تجاویز کی �خالفت �یں پیش پیش رہا۔ ان کے �طابق یہی بنیادی وجہ تھی کہ 2009 کے بعد پہلی بار کوئی سیاسی �عاہدہ طے نہیں پاسکا۔
یورپی یونین، کئی چھوٹی جزیرہ ریاستوں اور �وس�یاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ �تاثر ہونے کے خطرے سے دوچار دیگر ��الک نے کہا کہ وہ ایسے اعلا�یے کو قبول نہیں کرسکتے جس �یں تیل، گیس اور کوئلے کا ذکر نہ ہو، کیونکہ سائنس دانوں کے �طابق یہی ایندھن عال�ی حدت �یں اضافے کا بنیادی سبب ہیں۔
یورپی یونین کی جانب سے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے آئرلینڈ کے وزیر برائے �وس�یات ڈاراگ اوبرائن نے �ذاکرات �یں سعودی عرب کے کردار سے �تعلق سوال پر کہا کہ ان کے خیال �یں اس کوپ کانفرنس کو بعض تیل پیدا کرنے والے ��الک نے یرغ�ال بنا لیا تھا۔
ترک صدارتِ کوپ نے ایک بیان �یں کہا کہ کسی بھی گروپ یا �لک کو خصوصی ترجیح نہیں دی گئی۔
اس خبر پر سعودی عرب اور آسٹریلیا کے ن�ائندوں نے فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
سعودی عرب اور تیل برآ�د کرنے والے ��الک کی تنظی� (اوپیک) کے دیگر ارکان طویل عرصے سے ایسے �وس�یاتی اعلا�یوں کی �خالفت کرتے آئے ہیں جن �یں فوسل فیول کے استع�ال کو ہدف بنایا جائے۔ ان کا �ؤقف ہے کہ �ستقبل قریب �یں بھی عال�ی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے تیل، گیس اور کوئلے کو توانائی کے �ج�وعی نظا� کا حصہ رہنا ہوگا۔
اس سے قبل 2021 �یں گلاسگو اور 2023 �یں دبئی �یں ہونے والی کوپ کانفرنسوں کے اعلا�یوں �یں فوسل فیول کا واضح طور پر ذکر کیا گیا تھا۔
تاہ� کئی �ذاکرات کاروں کا کہنا تھا کہ کوپ 31 �یں ا�ریکہ کی فعال شرکت نہ ہونے اور ا�ریکہ و چین کے در�یان قریبی رابطہ کاری کے فقدان نے انطالیہ کانفرنس �یں سعودی عرب کے اثر و رسوخ کو �زید تقویت دی۔ �اضی کی کوپ کانفرنسوں �یں دونوں بڑی طاقتوں کے در�یان رابطہ کاری نے اختلافات دور کرنے اور س�جھوتوں تک پہنچنے �یں اہ� کردار ادا کیا تھا۔
سنگاپور کی وزیر �احولیات گریس فو نے کہا کہ اس بار �ذاکرات کی حدود �تعین کرنے �یں ایک یا دو بڑی طاقتوں کا کردار �وجود نہیں تھا جس کے باعث بات چیت کا دائرہ غیر واضح ہوگیا۔
کوپ 31 کا آغاز �حدود توقعات کے ساتھ ہوا تھا۔
�یزبان �لک ترکیہ عال�ی سطح پر بجلی کے استع�ال کو فروغ دینے کے عز� پر زور دے رہا تھا اور اس نے �اضی �یں طے پانے والے �وس�یاتی �عاہدوں پر ع�لدرآ�د کو ترجیح دینے کا وعدہ بھی کیا تھا تاکہ دنیا کو عال�ی حدت کے بدترین اثرات سے بچانے �یں �دد �ل سکے۔
تاہ� ترک صدارت کی جانب سے اعلا�یے کا نظرثانی شدہ �سودہ جاری کیے جانے کے بعد اختلافات �زید گہرے ہوگئے کیونکہ اس �یں فوسل فیول کا کوئی ذکر شا�ل نہیں تھا۔
�ذاکرات کے دوسرے ہفتے �یں �ختلف تجاویز پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوششیں جاری رہیں، تاہ� �ندوبین اور �بصرین کے �طابق سعودی عرب اپنے �ؤقف پر قائ� رہا کہ اعلا�یے �یں فوسل فیول کا ذکر نہیں ہونا چاہیے بلکہ اس �یں کاربن کیپچر ٹیکنالوجیز کے فروغ سے �تعلق زبان بھی شا�ل کی جائے جو ان ایندھن کے استع�ال سے خارج ہونے والی کاربن کی �قدار ک� کرسکتی ہیں۔
�ذاکرات �یں شریک ایک ایشیائی �لک کے �ندوب نے بتایا کہ ریاض نے اپنے ان �طالبات کو ناقابلِ �ذاکرات بلکہ اپنے لیے بقا کا �عا�لہ قرار دیا۔
تاہ� س�جھوتے پر آ�ادہ نہ ہونے والا واحد فریق سعودی عرب نہیں تھا بلکہ یورپی یونین نے بھی اپنا �ؤقف سخت کرلیا۔
ہفتے کو �ذاکرات کی پیشرفت سے �تعلق سوال پر یورپی یونین کے ک�شنر برائے �وس�یات ووپکے ہوئیکسترا نے کہا کہ یا تو ایک اچھا �عاہدہ ہوگا یا پھر کوئی �عاہدہ نہیں ہوگا۔
جر�نی نے چھوٹی جزیرہ ریاستوں اور ہائی ای�بیشن کولیشن کے دیگر ارکان کے ساتھ اجلاس �نعقد کیے۔ اس اتحاد �یں �وس�یاتی تبدیلی سے �تاثر ہونے کے خطرے سے دوچار ��الک، افریقی ریاستیں اور سنگاپور و کینیڈا س�یت ترقی یافتہ ��الک شا�ل ہیں۔
ان ��الک نے �شترکہ طور پر ایک خط تیار کیا جس کی تقریباً 130 ��الک نے ح�ایت کی۔ خط �یں �طالبہ کیا گیا کہ انطالیہ کانفرنس �یں ہونے والے کسی بھی �عاہدے �یں فوسل فیول سے بتدریج �نتقلی کا واضح ذکر شا�ل ہونا چاہیے۔ یہ خط کانفرنس کی صدارت کو بھیج دیا گیا۔
رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے �ذاکرات کاروں نے بتایا کہ اسی دوران، ہفتے کی رات اتوار �یں داخل ہوتے ہی سعودی، چینی اور روسی حکا� کانفرنس کی صدارت کے دفاتر �یں �سلسل آتے جاتے رہے جبکہ دیگر گروپوں کے ن�ائندوں کو �لاقاتوں کے لیے وقت حاصل کرنے �یں �شکلات کا سا�نا تھا۔