اصلاحات مزید مراعات نہیں شائع 11 اکتوبر 2026 11:10am سلامتی کونسل کو زیادہ نمائندہ بنانے کے لیے یونائیٹنگ فار کنسینسس گروپ کا تجویز کردہ زیادہ منطقی طریقہ یہ ہے کہ منتخب ارکان کی تعداد بڑھائی جائے
ایشیا، مشرقِ وسطیٰ: طاقت کا نیا توازن شائع 12 ستمبر 2026 03:25pm ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ میں طاقت کا نیا توازن فوجی قوت کے ساتھ سرمایہ، منڈیوں، ٹیکنالوجی اور علاقائی رابطوں سے تشکیل پائے گا
برازیل کے خلاف مقابلہ، جاپانی کوچ پنالٹی شوٹ آؤٹ کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب خود کریں گے شائع 29 جون 2026 02:15pm قطر میں کھیلے گئے 2022 کے ورلڈ کپ کے آخری راؤنڈ آف 16 میں کروشیا کے خلاف 3 کھلاڑیوں کی پنالٹی مس ہونے پر جاپان ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا تھا
ایران نے چینی جاسوس سیٹلائٹ کے ذریعے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، فنانشل ٹائمز شائع 15 اپريل 2026 01:02pm یہ سیٹلائٹ ٹی ای ای-01بی، جسے چینی کمپنی ارتھ آئی کمپنی نے تیار اور خلا میں بھیجا تھا
تیل کا بحران: پاکستان اور بھارت ہائی رسک زون میں، معاشی مشکلات بڑھنے کا امکان شائع 09 مارچ 2026 12:33pm خام تیل کی قیمتوں میں پیر کو ابتدائی تجارت کے دوران تقریباً 20 فیصد اضافہ دیکھا گیا
پاکستانی فن ٹیک کمپنی نیم نے ایپک اینجلز اور عالمی سرمایہ کاروں سے پری سیریز اے فنڈنگ حاصل کر لی شائع 22 جنوری 2026 12:16pm خواتین سرمایہ کاروں کے دنیا کے سب سے بڑے گروپ ایپک اینجلز نے پاکستانی فن ٹیک کمپنی نیم کے پری سیریز اے فنڈنگ راؤنڈ...
وینزویلا کا بحران : پاکستان کا امریکی کارروائی کے بعد سفارت کاری کے ذریعے حل پر زور شائع 06 جنوری 2026 01:03pm روس، چین اور دیگر ممالک کی جانب سے وینزویلا میں امریکی کارروائی کی مذمت
خطرناک مثال : اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا کل ہنگامی اجلاس، وینزویلا میں امریکی فوجی آپریشن پر غور ہوگا شائع 04 جنوری 2026 07:13pm واشنگٹن میرے ملک کے تیل کے ذخائر پر قبضہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ، وینزویلا کے صدر کا دعویٰ
نکولس مادورو کے بعد وینزویلا کی قیادت کس کے ہاتھ میں؟ صورتحال غیر واضح شائع 04 جنوری 2026 12:20pm مادورو کی گرفتاری کے بعد نائب صدر ڈیلسی روڈریگیز نے حلف اٹھایا اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے رابطہ کیا
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر