اوپیک پلس کا تیل کی پیداواری حدود برقرار رکھنے کا امکان شائع 01 نومبر 2026 03:44pm اوپیک پلس میں تنظیم برائے ممالکِ برآمد کنندگانِ تیل (اوپیک) اور روس سمیت اس کے اتحادی ممالک شامل ہیں