پاکستان اور آسیان کا تجارتی و سرمایہ کاری روابط مزید مستحکم بنانے پر اتفاق
- نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے آسیان کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کا معاملہ بھی اٹھایا
پاکستان اور جنوب �شرقی ایشیائی ��الک کی تنظی� (آسیان) نے ج�عرات کو تجارت، سر�ایہ کاری، ٹیکنالوجی اور غذائی تحفظ کے شعبوں �یں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
یہ اتفاق آسیان کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر کاؤ ک� ہورن کے دورہ پاکستان کے دوران ہوا، جو دو دہائیوں سے زائد عرصے بعد کسی آسیان سیکریٹری جنرل کا پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔
وزیراعظ� شہباز شریف نے ڈاکٹر کاؤ ک� ہورن سے �لاقات کی اور آسیان اور جنوب �شرقی ایشیائی خطے کے ساتھ پاکستان کی دیرینہ اور بڑھتی ہوئی شراکت داری کو �ضبوط بنانے کے عز� کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں فریقوں کے در�یان �وجود خیرسگالی کو ٹھوس اقتصادی اور ترقیاتی شراکت داری �یں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔
وزیراعظ� آفس کے �طابق �لاقات �یں تجارت، سر�ایہ کاری اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں جانب سے غذائی تحفظ، �وس�یاتی تبدیلی، انفار�یشن ٹیکنالوجی اور تعلی� کے شعبوں �یں �شترکہ اقدا�ات پر بھی بات چیت ہوئی۔
وزیراعظ� نے پاکستان کے اسٹریٹیجک �حل وقوع کی اہ�یت اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ �لک وسیع تر خطے کے لیے تجارتی دروازے کا کردار ادا کر سکتا ہے۔ اس سے علاقائی روابط، تجارت اور اقتصادی انض�ا� کو فروغ دینے �یں �دد �لے گی۔
آسیان کے سیکریٹری جنرل نے وزیراعظ� کا �ہ�ان نوازی پر شکریہ ادا کیا اور پاکستان کے ساتھ تعلقات �زید �ضبوط بنانے کے عز� کا اعادہ کیا۔ انہوں نے آسیان کے ساتھ قریبی روابط بڑھانے �یں اسلا� آباد کی دلچسپی کا خیر�قد� بھی کیا۔
اس سے قبل نائب وزیراعظ� اور وزیر خارجہ سینیٹر �ح�د اسحاق ڈار نے دورے پر آئے ہوئے �ہ�ان کے ساتھ وفود کی سطح پر �ذاکرات کیے۔
بعد ازاں �شترکہ پریس گفتگو �یں اسحاق ڈار نے کہا کہ �ذاکرات �یں اقتصادی تعاون کو �رکزی اہ�یت حاصل رہی۔
انہوں نے کہا کہ تجارت �یں سہولت، بہتر علاقائی روابط اور ڈیجیٹل انض�ا� کے ذریعے تجارت اور سر�ایہ کاری بڑھانے کے ا�کانات کا جائزہ لیا گیا۔ ہ�اری توجہ کاروباری اداروں کے لیے �زید �واقع پیدا کرنے اور دونوں خطوں کی �نڈیوں کے در�یان �ضبوط روابط قائ� کرنے پر ہے۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ دونوں فریقوں نے کاروباری وفود کے تبادلوں اور ایوان ہائے تجارت کے در�یان �ضبوط روابط کے ذریعے اپنی کاروباری برادریوں کے در�یان قریبی روابط اور تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔ انہوں نے �زید کہا کہ آسیان پاکستان بزنس کانفرنسز کی بنیاد پر دونوں جانب ایسی شراکت داریوں کے �نتظر ہیں جو کاروباری اداروں کو آپس �یں جوڑیں، نئی �نڈیاں کھولیں اور روزگار کے �واقع پیدا کریں۔
اسحاق ڈار نے نشاندہی کی کہ پاکستان 1993 سے آسیان کا سب سے پرانا سیکٹرل ڈائیلاگ پارٹنر ہے۔ انہوں نے سیکریٹری جنرل کے دورے کو دونوں فریقوں کے در�یان شراکت داری کو نئی تحریک دینے کا بروقت �وقع قرار دیا۔
دونوں جانب سے غیر روایتی سلا�تی کے چیلنجز سے ن�ٹنے کے لیے بھی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ ان چیلنجز �یں �وس�یاتی تبدیلی، غذائی عد� تحفظ، توانائی کی فراہ�ی �یں رکاوٹیں اور سائبر خطرات شا�ل ہیں۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ �ذاکرات �یں جا�عات اور تحقیقی اداروں کے در�یان روابط �ضبوط بنانے، بالخصوص ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور �صنوعی ذہانت کے شعبوں �یں تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ان کے �طابق ایسے روابط پاکستان اور آسیان کے رکن ��الک کے نوجوانوں کو بدلتی ہوئی �عیشت کے تقاضوں کے لیے تیار کرنے �یں �ددگار ثابت ہوں گے۔
اسحاق ڈار نے آسیان کے رکن ��الک �یں خد�ات انجا� دینے والے پاکستانی �اہرین اور پیشہ ور افراد کی خد�ات کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں فریقوں نے ثقافتی، تعلی�ی اور نوجوانوں کے تبادلوں کو وسعت دینے پر بھی اتفاق کیا۔
علاقائی اور عال�ی سلا�تی کے حوالے سے اسحاق ڈار نے کہا کہ �حفوظ س�ندری راستے اور بلا تعطل سپلائی چینز دونوں خطوں کی �عیشتوں اور عوا� کے روزگار کے لیے انتہائی اہ� ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں جانب نے عال�ی چیلنجز سے ن�ٹنے کے لیے �ذاکرات، سفارت کاری، بین الاقوا�ی قانون اور اقوا� �تحدہ کے چارٹر کے �رکزی کردار کی اہ�یت کا اعادہ کیا۔
اسحاق ڈار نے سیکریٹری جنرل کو �تعدد علاقائی ا�ور پر پاکستان کے �ؤقف سے بھی آگاہ کیا۔
سندھ طاس �عاہدے کے حوالے سے اسحاق ڈار نے کہا کہ بھارت کی جانب سے یکطرفہ طور پر �عاہدے کو غیر �ؤثر قرار دینے کا فیصلہ ’’بین الاقوا�ی قانون کی سنگین خلاف ورزی اور �شترکہ آبی وسائل کو بطور ہتھیار استع�ال کرنے کی ایک خطرناک کوشش ہے‘‘۔ ان کا کہنا تھا کہ اس اقدا� سے پاکستان کے 25 کروڑ عوا� کے آبی، غذائی اور توانائی کے تحفظ کو خطرات لاحق ہیں۔
�قبوضہ ج�وں و کش�یر کے �عا�لے پر انہوں نے اقوا� �تحدہ کی سلا�تی کونسل کی �تعلقہ قراردادوں کے �طابق تنازع کے �نصفانہ، پائیدار اور پرا�ن حل کی ضرورت پر زور دیا۔
فلسطین کے �عا�لے پر اسحاق ڈار نے غیر قانونی یہودی بستیوں �یں �سلسل توسیع اور �غربی کنارے اور القدس الشریف کی حیثیت تبدیل کرنے کی کوششوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے غزہ تک بلا رکاوٹ انسانی ا�داد کی فراہ�ی کا �طالبہ بھی کیا۔
انہوں نے جون 1967 سے قبل کی سرحدوں کی بنیاد پر ایک آزاد، خود�ختار اور جغرافیائی طور پر �تصل فلسطینی ریاست کے قیا� کے لیے پاکستان کی ح�ایت کا اعادہ کیا، جس کا دارالحکو�ت القدس الشریف ہو۔
11 جنوب �شرقی ایشیائی ��الک پر �شت�ل آسیان پاکستان کے اہ� تجارتی شراکت داروں �یں سے ایک ہے۔ اسلا� آباد طویل عرصے سے اس تنظی� �یں �ک�ل ڈائیلاگ پارٹنر کا درجہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔