پاکستان کیش لیس معیشت اور چھوٹے و درمیانے کاروباروں کی برآمدات بڑھانے کے لیے علی بابا سے تعاون کا خواہاں اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2026 07:16pm ڈیجیٹل ادائیگیوں، نقدی کے بغیر معیشت اور سماجی تحفظ کی رقوم و ہدف والی سبسڈی کی شفاف فراہمی پر تبادلۂ خیال
ٹیکسٹائل کونسل کا وزیراعظم سے دھاگے اور کپڑے کے لیے برآمدی سہولت اسکیم برقرار رکھنے کا مطالبہ شائع 13 اکتوبر 2026 09:05pm پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کے چیئرمین نے تمام اقسام کے دھاگے اور کپڑے کو اسکیم سے خارج کرنے کے مطالبات کی مخالفت کردی
امریکا، بھارت تجارتی معاہدے پر تین سے چار ماہ میں دستخط کر سکتے ہیں،امریکی عہدیدار شائع 22 جولائ 2026 06:21pm واشنگٹن اور نئی دہلی منڈیوں تک رسائی بڑھانے اور تجارتی رکاوٹیں کم کرنے کے لیے دوطرفہ تجارتی معاہدے پر مذاکرات کر رہے ہیں
آسیان میانمار سے روابط کے مستقبل پر خصوصی اجلاس میں غور کرے گا، فلپائن شائع 10 جولائ 2026 05:38pm فلپائن کی وزارتِ خارجہ نے زور دے کر کہا کہ میانمار بدستور آسیان کا اہم رکن ہے، جبکہ اتوار کو ہونے والا اجلاس غیر رسمی نوعیت کا ہوگا
پاکستان کی چین سے 700 مصنوعات پر ٹیرف ریلیف کی درخواست شائع 23 مئ 2026 11:10am اقدام کا مقصد تجارتی خسارے کو کم کرنا اور ادائیگیوں کے توازن پر دباؤ کو ہلکا کرنا ہے
جولائی تا نومبر پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 19 فیصد اضافہ، حجم 1.8 ارب ڈالر تک پہنچ گیا اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 09:43am نومبر میں آئی ٹی برآمدات 356 ملین ڈالر رہیں
ملائشیا کے ساتھ مال برداری اخراجات میں کمی کیلئے براہِ راست فیڈر لائنز کی پاکستانی تجویز شائع 25 نومبر 2025 02:48pm یہ فیڈر لنکس پاکستان کے چاول کی جنوب مشرقی ایشیا میں برآمدات کو فروغ دے سکتے ہیں ، جنید چوہدری
الزام تراشی کے نہ ختم ہونے والے کھیل سے آگے کا منظرنامہ شائع 15 نومبر 2025 05:15pm گزشتہ ہفتے کے دہرے سانحات، ایک دہلی قلعے کے قریب اور دوسرا اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس کے باہر، نے ایک بار پھر پرانے زخموں اور جانے پہچانے شبہات کو تازہ کر دیا ہے
تجارتی کشیدگی کم کرنے اور ٹرمپ-شی ملاقات یقینی بنانے کی کوشش، امریکہ اور چینی حکام کوالالمپور میں مذاکرات میں مصروف شائع 25 اکتوبر 2025 01:26pm امریکہ اور چین کے اعلیٰ اقتصادی عہدیداروں نے ہفتے کو کوالالمپور میں بات چیت کا آغاز کر دیا ہے تاکہ دونوں ممالک کے...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر