شی جن پنگ اور پیوٹن سے تاریخی ملاقات انعقاد سے پہلے ہی بڑی کامیابی ہے، ٹرمپ
- دنیا کی تین بڑی جوہری طاقتوں کے سربراہان کی یہ اپنی نوعیت کی پہلی سفارتی ملاقات ہے
ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادی�یر پیوٹن کے ساتھ ج�عرات کو ہونے والی سہ فریقی �لاقات کو انعقاد سے قبل ہی بڑی کا�یابی قرار دے دیا۔ چین �یں ٹر�پ کا پرتپاک استقبال کیا گیا، جہاں شی جن پنگ نے خود ایئرپورٹ پر ان کا خیر�قد� کیا۔
دنیا کی تین بڑی جوہری طاقتوں کے سربراہان کی یہ اپنی نوعیت کی پہلی سفارتی �لاقات ہے، تاہ� تجزیہ کاروں کے �طابق اس سے کسی بڑے �عاہدے یا اہ� پیش رفت کا ا�کان ک� ہے۔ دوسری جانب چھوٹے ��الک کو خدشہ ہے کہ اس �لاقات �یں ان کے �فادات کو نظرانداز کیا جاسکتا ہے۔
فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹر�پ نے چین �یں اپنے شاندار استقبال کو سراہا اور کہا کہ شی جن پنگ نے کسی دوسرے عال�ی رہن�ا کے لیے اس طرح ایئرپورٹ پر استقبال نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہزاروں افراد، بچوں اور فوجیوں کی �وجودگی �یں شاندار استقبال دونوں ��الک کے لیے بڑی کا�یابی ہے۔
شی جن پنگ نے اپنے خطاب �یں آزادانہ تجارت پر زور دیتے ہوئے چین کو ایک �ستحک� تجارتی شراکت دار قرار دیا۔
ٹر�پ نے �لاقات �یں جوہری ہتھیاروں پر کنٹرول کو �رکزی �وضوع بنانے کی خواہش ظاہر کی، تاہ� چین پہلے ہی ا�ریکا اور روس کے ساتھ اس �عا�لے پر �ذاکرات �یں شا�ل ہونے کی �خالفت کرچکا ہے۔
ا�ریکی صدر نے کہا کہ چین جوہری ہتھیاروں �یں اضافہ کررہا ہے اور وہ چاہیں گے کہ ایسا نہ ہو۔ انہوں نے تسلی� کیا کہ اپنے جوہری ہتھیاروں �یں 2 ہزار کی ک�ی کرنا ایک �شکل فیصلہ ہوگا۔
تجزیہ کاروں کے �طابق یوکرین جنگ، ایران تنازع، تجارت، جوہری ہتھیاروں اور چین کی فوجی استعداد �یں اضافے پر اختلافات کے باعث تینوں رہن�اؤں کے لیے کسی ٹھوس اتفاق رائے تک پہنچنا �شکل ہوگا۔ �لاقات �یں ا�ریکا اور چین کے در�یان تجارتی جنگ بندی اور چینی ک�پنیوں کو جدید ا�ریکی چِپ ٹیکنالوجی تک رسائی کا �عا�لہ بھی اہ�یت کا حا�ل ہوگا۔