سردیوں میں گیس کی فراہمی کیلئے 16 ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا منصوبہ تیار
- قطر کے ساتھ موجودہ طویل مدتی معاہدوں کے تحت ایل این جی حاصل کی جائے گی
پیٹرولی� ڈویژن نے نو�بر سے فروری 2027 کے دوران �لک �یں گیس کی بلاتعطل فراہ�ی یقینی بنانے کے لیے 16 ایل این جی کارگوز درآ�د کرنے کے �نصوبے کو حت�ی شکل دے دی ہے۔ اس �قصد کے لیے قطر کے ساتھ �وجودہ طویل �دتی �عاہدوں کے تحت ایل این جی حاصل کی جائے گی، جبکہ باقی سپلائی کی ک�ی ع�ان، ا�ریکا اور آذربائیجان کی ک�پنی سوکار کے ساتھ �ختصر �دتی انتظا�ات کے ذریعے پوری کی جائے گی۔
وفاقی وزیر پیٹرولی� علی پرویز �لک نے پیٹرولی� سیکریٹری حا�د یعقوب شیخ اور وزارت پیٹرولی� کے ترج�ان ظفر عباس کے ہ�راہ بدھ کو صحافیوں سے غیر رس�ی �لاقات کے دوران تیل اور گیس کے شعبے �یں ہونے والی تازہ پیش رفت سے آگاہ کیا۔
وزارت پیٹرولی� کے ترج�ان ظفر عباس کے �طابق نو�بر کی گیس کی طلب �ک�ل طور پر پوری کرنے کے انتظا�ات کرلیے گئے ہیں، جبکہ دس�بر کے لیے درکار چار ایل این جی کارگوز �یں سے تین کا انتظا� بھی حت�ی شکل اختیار کرچکا ہے۔ جنوری کے لیے درکار چھ کارگوز �یں سے ایک کا انتظا� کرلیا گیا ہے، جبکہ باقی کارگوز کے حصول کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
گیس کے شعبے �یں اصلاحات اور بڑھتے ہوئے گردشی قرضے پر قابو پانے کے لیے ترج�ان نے بتایا کہ خصوصی �شیر �قرر کیے گئے ہیں، جو بنیادی ڈھانچے �یں اصلاحات کی قیادت کریں گے۔ ابتدائی طور پر ک�رشل گیس سیکٹر اور ریگولیٹڈ گیس سیکٹر کو الگ کرنے پر توجہ دی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عال�ی بینک کے ساتھ تفصیلی �شاورت کے بعد سوئی سدرن گیس ک�پنی (ایس ایس جی سی) اور سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز ل�یٹڈ (ایس این جی پی ایل) کی نجکاری کے بعد کے نظا� کا خاکہ تیار کرلیا گیا ہے۔
ان کے �طابق گردشی قرضے کے خات�ے اور کراس سبسڈی کی ازسرنو تشکیل سے �تعلق اہ� �عا�لات پر عال�ی �الیاتی فنڈ (آئی ای� ایف) کے ساتھ بھی اتفاق رائے پیدا کیا گیا ہے۔ حکو�ت کا ہدف ہے کہ �نتقلی کے �نصوبے پر 2027 کے اختتا� تک �ک�ل ع�ل درآ�د کرلیا جائے۔
وزیر پیٹرولی� نے سفارتی اور اقتصادی روابط کے حوالے سے بتایا کہ ایل پی جی اور ایل این جی کے شعبوں �یں تعاون کو باضابطہ شکل دینے کے لیے ع�ان کے اعلیٰ سطحی دورے �توقع ہیں۔ اس کے علاوہ ایک بڑے ترک جہاز کی بندرگاہ پر آ�د کا بھی خیر�قد� کیا جائے گا۔
انہوں نے �زید بتایا کہ حب آئل سٹی �نصوبے پر پیش رفت جاری ہے۔ اس حوالے سے ٹیکنیپ انرجیز اپنی تحقیق �ک�ل کرچکی ہے، جبکہ �نصوبے کی نگرانی کے لیے ایک نئی اسٹیئرنگ ک�یٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔
دریں اثنا، پیٹرولی� ڈویژن کے ایک بیان کے �طابق �ائع پیٹرولی� گیس (ایل پی جی) کے شعبے �یں حکو�تی ڈی ریگولیشن پالیسی کے �ثبت نتائج سا�نے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ سوئی سدرن گیس ک�پنی ل�یٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) نے ریکارڈ 15 ہزار �یٹرک ٹن ایل پی جی کی درآ�د کی ہے، جو اپنی نوعیت کی سب سے بڑی کھیپ ہے اور اینگرو ووپاک ٹر�ینل ل�یٹڈ پر لنگر انداز ہوئی۔
یہ کھیپ نئی ایل پی جی پالیسی کے تحت پہلی بڑی درآ�د ہے، جس کا �قصد عوا� کو �ناسب قی�توں پر ایل پی جی کی دستیابی یقینی بنانا ہے۔
بیان �یں کہا گیا کہ وزیراعظ� شہباز شریف اور وفاقی وزیر پیٹرولی� علی پرویز �لک کی قیادت �یں حکو�ت نے ایل پی جی کی قی�توں کے نظا� �یں تبدیلی کی ہے، تاکہ سرکاری ادارے ایل پی جی کی فراہ�ی یقینی بنانے �یں اہ� کردار ادا کرسکیں۔ اس سے قبل ضابطہ جاتی رکاوٹوں کے باعث نجی شعبے کی باقاعدہ ک�پنیاں درآ�دی لاگت پوری نہ کر پانے کی وجہ سے درآ�دات سے دستبردار ہوگئی تھیں۔
حکو�ت نے سرکاری ک�پنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایل پی جی کی درآ�د �یں قائدانہ کردار ادا کریں اور بالخصوص �وس� سر�ا �یں �لک کی سپلائی چین کو �ضبوط بنائیں۔ ایل پی جی کی اضافی درآ�د سے �ارکیٹ �یں دستیابی بہتر ہونے، سپلائی کی قلت ک� ہونے اور رسد �یں اضافے کے باعث قی�توں �یں ک�ی آنے کی توقع ہے۔ اس سے پہاڑی، دور دراز اور پس�اندہ علاقوں �یں بھی خصوصاً سردیوں کے عروج کے �وس� �یں ایل پی جی کی فراہ�ی بہتر ہوگی۔
اس کھیپ کی آ�د کے �وقع پر پورٹ قاس� پر استقبالیہ تقریب �نعقد کی گئی، جس کے �ہ�ان خصوصی اسپیشل سیکریٹری پیٹرولی� �رزا ناصر الدین �سعود تھے۔ تقریب �یں ایس ایس جی سی ایل کے �نیجنگ ڈائریکٹر جواد علی خان، اوگرا کے سینئر ایگزیکٹو ڈائریکٹر (ایل پی جی) سر�د اسل� اور دیگر اعلیٰ حکا� نے شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسپیشل سیکریٹری پیٹرولی� �رزا ناصر الدین �سعود نے کہا کہ وزیراعظ� اور وفاقی وزیر پیٹرولی� نے عوا� کو ایل پی جی کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے �ؤثر اقدا�ات کی ہدایت کی ہے۔ ان کے �طابق ریکارڈ کھیپ کی آ�د ایل پی جی کے شعبے �یں ایک نئے دور کا آغاز ہے اور اس سے �لک کی سپلائی چین �زید �ضبوط ہوگی۔ انہوں نے ایس ایس جی سی ایل کے ای� ڈی کو اس کا�یابی پر �بارک باد بھی دی۔
ای وی ٹی ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سید ع�ار شاہ نے کہا کہ حکو�تی پالیسی اقدا�ات سے اس شعبے �یں نئے سر�ایہ کاروں کے لیے �واقع پیدا ہوئے ہیں، جو درست س�ت �یں ایک قد� ہے۔
اوگرا کے سینئر ایگزیکٹو ڈائریکٹر سر�د اسل� نے کہا کہ حکو�ت کی کوششیں ث�ر آور ثابت ہورہی ہیں اور ان اقدا�ات سے ایل پی جی کے شعبے �یں تبدیلی آئے گی۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026