ایس ایس جی سی کا مالی سال 2026 میں منافع 26 فیصد کمی کے بعد 2.5 ارب روپے رہ گیا شائع 05 نومبر 2026 03:11pm کمپنی نے اس عرصے کے دوران نقد منافع (کیش ڈیویڈنڈ) دینے کا اعلان نہیں کیا
ایس ایس جی سی ایل کے یو ایف جی نقصانات پر وزیراعظم کا نوٹس، اعلیٰ سطح کمیٹی قائم شائع 29 اگست 2026 11:23am نقصانات کی وجوہات کا جائزہ لے کر اصلاحی اقدامات تجویز کیے جائیں گے
گیس شعبے کی ازسرنو تشکیل کا منصوبہ شائع 12 اگست 2026 01:21pm حکومت کی جانب سے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) اور سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی)...
ظفر عباس ایس ایس جی سی کے ڈائریکٹر مقرر شائع 03 فروری 2026 01:56pm ظفر عباس، مرزا ناصر الدین مشہود احمد کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے
آصف انعام ایس ایس جی سی کے بورڈ کے چیئرمین مقرر شائع 06 جنوری 2026 09:54am ایس ایس جی سی کی ویب سائٹ پر دستیاب معلومات کے مطابق، آصف انعام ایک معروف پاکستانی کاروباری شخصیت اور صنعت کار ہیں، جن کا ٹیکسٹائل سیکٹر میں نمایاں مقام اور شہرت ہے۔
“کیپٹیو پاور گیس، حکومت کا ماہانہ لیوی کا دائرہ کار تھرڈ پارٹی سپلائرز تک بڑھانے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 03 جنوری 2026 01:55pm پٹرولیم ڈویژن کو متعلقہ ایکٹ کے شیڈول میں ترمیم کرنے کا اختیار بھی دے دیا گیا ہے
پاکستان کے سب سے بڑے نجی ایل پی جی پروڈیوسر نے 5 سال 6 ماہ بعد پہلی شپمنٹ روانہ کردی شائع 28 نومبر 2025 11:50am پلانٹ کا دوبارہ شروع ہونا کمپنی اور ملک کی ایل پی جی سپلائی چین کے لیے ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر