دوسرا قطری ایل این جی ٹینکر ہرمز کے راستے پاکستان کی طرف رواں دواں، شپنگ ڈیٹا شائع 11 مئ 2026 08:12pm ایران اور پاکستان پر مشتمل انتظامات کے تحت پہلی بار اس نوعیت کے کارگو کو آبنائے ہرمز سے گزارا گیا
آذربائیجان پاکستان کو ایل این جی فراہم کرنے کیلئے تیار اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 07:13pm پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کی جانب سے درخواست موصول ہوتے ہی سوکار سپلائی فراہم کرنے کے لیے کمربستہ ہے، کمپنی
پاکستان ایل این جی کی قلت کے باعث فرنس آئل کا استعمال بڑھانے اور جوہری بجلی گھروں کی مرمت مؤخر کرنے پر مجبور شائع 16 اپريل 2026 08:08pm رسد کا یہ بحران ایران جنگ کے نتیجے میں قطر کی جانب سے ناگزیر حالات کے اعلان اور ایل این جی کی درآمدات میں تعطل کے باعث پیدا ہوا ہے
2025 : چین کی ایل این جی درآمدات میں بڑی کمی، تین سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں شائع 18 جنوری 2026 12:49pm 2025 میں ایل این جی کی درآمدات گر کر 68.43 ملین میٹرک ٹن رہ گئیں، چینی کسٹمز رپورٹ
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی