4 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی لے کر جہاز پورٹ قاسم پہنچ گیا شائع 25 اکتوبر 2026 04:09pm ایل پی جی کی اضافی درآمد سے ملک میں اس کی دستیابی بہتر ہونے میں مدد مل سکتی ہے
اوگرا نے اگست 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں 13 روپے فی کلو اضافہ کر دیا اپ ڈیٹ 01 اگست 2026 04:32pm جولائی 2026 کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 36 فیصد تک اضافہ
تیل کی منڈی کا عارضی سکون شائع 14 جولائ 2026 10:33am تجارتی جہازوں پر تازہ حملوں، اور اس کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان دوبارہ فوجی جھڑپوں نے مارکیٹ کو یاد دلایا کہ آبنائے ہرمز اگرچہ کھلی ہے، لیکن اب بھی محفوظ نہیں۔
مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے ابتدائی اثرات کے آثار شائع 21 اپريل 2026 04:37pm حساس قیمتوں کے اشاریے کے مطابق قلیل مدت میں مہنگائی دو ہندسوں میں پہنچ گئی، جس میں نمایاں کردار ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کا ہے
روس کی پاکستان کو توانائی شعبے میں سائبر سکیورٹی مضبوط بنانے کیلئے تعاون کی پیشکش شائع 20 اپريل 2026 09:30am یہ پیشکش ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب دنیا بھر میں اہم تنصیبات کو سائبر حملوں کے بڑھتے ہوئے خطرات کا سامنا ہے۔
ایران جنگ: بندرگاہوں پر کارگو کی نقل و حمل میں تاریخی اضافہ شائع 28 مارچ 2026 01:05pm مجموعی طور پر کارگو کی نقل و حمل میں سب سے بڑا حصہ پٹرولیم مصنوعات کا رہا
گیس سیکٹر میں اصلاحات: حکومت اور ورلڈ بینک کے درمیان روڈ میپ پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 07:26pm ورلڈ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر نے اضافی مائع قدرتی گیس کے دیرینہ مسئلے کے حل پر پیٹرولیم ڈویژن کی کارکردگی کو سراہا
آئل بوائے انرجی نے بایو آئل منصوبہ ترک کرکے 25 کروڑ روپے ٹریڈنگ و لاجسٹکس توسیع کیلئے مختص کردیے شائع 04 نومبر 2025 11:24am آئل بوائے انرجی لمیٹڈ جو پہلے ڈریکار کنگز وے لمیٹڈ کے نام سے جانی جاتی تھی، نے اپنے 25 ملین روپے کے رائٹ ایشو کے...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر