رائے

ایندھن کی قیمتوں کا تعین

  • پٹرول نرخ 349 روپے سے کم کرکے 306.97 روپے فی لیٹر کرنے کا مضبوط جواز موجود ہے، جس سے قیمت میں 12 فیصد کمی ہوگی، اسی طرح ڈیزل کی قیمت 374.31 روپے سے گھٹا کر 337.46 روپے فی لیٹر کی جائے تو اس میں 10 فیصد کمی واقع ہوگی
شائع اپ ڈیٹ

زیر نظر �ض�ون �یں بنیادی توجہ �ائع ایندھن، بالخصوص پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قی�توں کے تعین پر �رکوز ہے۔ یہ دونوں اہ� ترین پٹرولی� �صنوعات ہیں اور �لک �یں پٹرولی�، آئل اینڈ لبریکنٹس (پی او ایل) �صنوعات کی �ج�وعی کھپت کا 90 فیصد بنتی ہیں۔

�شرق وسطیٰ �یں جنگ اور آبنائے ہر�ز کی بندش کے باعث عال�ی سطح پر تیل کی قی�توں �یں ن�ایاں اضافہ ہوا ہے۔ برینٹ خا� تیل کی قی�ت 71 ڈالر فی بیرل سے ک� سے بڑھ کر 96 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔ نتیجتاً عال�ی �نڈی �یں پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قی�توں �یں بھی ن�ایاں اضافہ ہوا ہے۔

�لک �یں بھی ایندھن کی قی�توں �یں اسی طرح اضافہ ہوا ہے۔ پٹرول کی قی�ت �یں 34 فیصد جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قی�ت �یں 35 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس طرح عال�ی قی�توں �یں اضافے کا اثر �قا�ی ایندھن کی قی�توں �یں �نتقل ہوا ہے۔

بنیادی �سئلہ ان اضافوں کے پاکستان �یں �ج�وعی �ہنگائی کی شرح پر اثرات کا ہے۔ فروری 2026 �یں کنزیو�ر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) کے تحت �ہنگائی کی سالانہ شرح 7 فیصد تھی، جو اب اگست 2026 �یں 11 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔

ایندھن کی قی�توں �یں اضافے کے دو اثرات ہیں۔ پہلا براہِ راست اثر قی�توں کے ع�و�ی اشاریے پر پڑتا ہے، جبکہ دوسرا بالواسطہ اثر اشیائے خورونوش کی قی�توں �یں اضافے کی صورت �یں سا�نے آتا ہے، خصوصاً نقل و ح�ل کے اخراجات بڑھنے کے باعث، �ج�وعی طور پر اندازہ ہے کہ �ہنگائی کی شرح 7 فیصد سے بڑھ کر 11.1 فیصد ہونے �یں 32 فیصد حصہ ایندھن کی قی�توں �یں بڑے اضافے کا ہے۔

یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ �ختلف آ�دنی والے طبقات پر ایندھن کی قی�توں �یں اضافے کا بوجھ کتنا پڑا ہے۔ بنیادی طور پر اشیائے خورونوش کی قی�توں �یں اضافے کے باعث اندازہ ہے کہ ک� ترین آ�دنی والے 20 فیصد طبقے کی آ�دنی کے تناسب سے پڑنے والا اثر، سب سے زیادہ آ�دنی والے 20 فیصد طبقے کے �قابلے �یں دو گنا سے بھی زیادہ ہے۔

اب �ختلف ��الک �یں ایندھن کی قی�توں کا جائزہ لیتے ہیں۔ جنوبی اور �شرقی ایشیا کے چند بڑے ��الک �یں فی لیٹر قی�ت کا ا�ریکی ڈالر �یں تقابلی جائزہ لیا گیا ہے۔ جنوبی ایشیا �یں بھارت اور بنگلہ دیش جبکہ �شرقی ایشیا �یں انڈونیشیا اور تھائی لینڈ شا�ل ہیں۔

31 اگست تک پاکستان �یں پٹرول کی قی�ت 1.236 ڈالر فی لیٹر تھی۔ اس کے �قابلے �یں بنگلہ دیش �یں قی�ت 1.183 ڈالر، بھارت �یں 1.134 ڈالر، انڈونیشیا �یں 0.936 ڈالر اور تھائی لینڈ �یں 1.436 ڈالر فی لیٹر تھی۔ اس طرح پاکستان �یں پٹرول کی قی�ت �نتخب چار ��الک �یں سے تین کے �قابلے �یں زیادہ ہے۔

31 اگست تک پاکستان �یں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قی�ت 1.336 ڈالر فی لیٹر تھی۔ اس کے �قابلے �یں بنگلہ دیش �یں 0.938 ڈالر، بھارت �یں 1.037 ڈالر، انڈونیشیا �یں 1.433 ڈالر اور تھائی لینڈ �یں 1.175 ڈالر فی لیٹر تھی۔ یہاں بھی پاکستان �یں قی�ت چار �یں سے تین ��الک کے �قابلے �یں ن�ایاں طور پر زیادہ ہے۔ بالخصوص پاکستان �یں پٹرول اور ڈیزل دونوں کی قی�تیں بھارت اور بنگلہ دیش کے �قابلے �یں زیادہ ہیں۔

یہ بھی قابلِ ذکر ہے کہ تین ��الک یعنی بنگلہ دیش، بھارت اور تھائی لینڈ �یں ڈیزل کی قی�ت پٹرول کے �قابلے �یں ک� ہے۔ اس کے برعکس پاکستان �یں ڈیزل کی قی�ت پٹرول سے 8 فیصد زیادہ ہے۔

سوال یہ ہے کہ �ذکورہ چاروں ��الک تیل کی درآ�دات پر زیادہ انحصار کرتے ہیں، تو پھر ان ��الک �یں پٹرول اور ڈیزل کی قی�توں �یں اتنا ن�ایاں فرق کیوں ہے؟

لہٰذا ضرورت اس ا�ر کی ہے کہ پاکستان �یں پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قی�توں کے ڈھانچے کا جائزہ لیا جائے۔ حکو�ت نے فیصلہ کیا تھا کہ ان دونوں پٹرولی� �صنوعات کی قی�توں کا اعلان اوگرا کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ اس فیصلے پر 21 جولائی 2026 سے ع�ل درآ�د جاری ہے۔

یہ بات تسلی� کی جانی چاہیے کہ اوگرا کی جانب سے دونوں ایندھن کی قی�توں کے ڈھانچے سے �تعلق �علو�ات �یں شفافیت �وجود ہے۔ 4 ست�بر کو اعلان کردہ قی�توں کے �طابق پٹرول 349.00 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 374.31 روپے فی لیٹر تھا۔

اوگرا کی جانب سے دونوں ایندھن کی قی�توں کا �ک�ل ڈھانچہ روزانہ جاری کیا جاتا ہے۔

�ج�وعی قی�ت کو درج ذیل اجزا �یں تقسی� کیا جاتا ہے:

• درآ�دی لاگت اور �ال برداری

• کسٹ�ز ڈیوٹی

• ایکس ریفائنری/درآ�دی قی�ت

• اندرونِ �لک �ال برداری کا �ارجن + آئل �ارکیٹنگ ک�پنیوں (او ای� سیز) کا �ارجن + ڈیلرز کا �ارجن

• لیویز سے قبل قی�ت

• پیٹرولی� لیوی

• کلائ�یٹ سپورٹ لیوی

• �ج�وعی قی�ت

پٹرول پر کسٹ�ز ڈیوٹی تقریباً 10 فیصد جبکہ ڈیزل پر 6 فیصد کے قریب ہے۔ تینوں �ارجنز کو �لا کر پٹرول پر 25.30 روپے فی لیٹر اور ڈیزل پر 21.81 روپے فی لیٹر وصول کیے جاتے ہیں۔

دونوں �صنوعات پر پیٹرولی� لیوی 80 روپے فی لیٹر جبکہ کلائ�یٹ سپورٹ لیوی 5 روپے فی لیٹر ہے۔

اوگرا نے واضح کیا ہے کہ قی�ت �یں ردوبدل کا �ک�ل اثر سات دن �یں سا�نے آتا ہے، لہٰذا زیادہ �ناسب �علو� ہوتا ہے کہ قی�توں کا اعلان روزانہ کے بجائے ہفتہ وار بنیاد پر کیا جائے۔ پٹرول کی روزانہ قی�ت �یں اوسط تبدیلی صرف 0.2 فیصد رہی ہے، جبکہ ہفتہ وار بنیاد پر یہ تبدیلی 1.2 فیصد رہی۔ قی�توں �یں ک� وقفے سے تبدیلیاں �ارکیٹ �یں کسی حد تک استحکا� کا تاثر پیدا کرنے �یں �دد دیں گی۔

بنیادی سوال یہ ہے کہ پاکستان �یں ایندھن کی �صنوعات کی خوردہ قی�تیں بنگلہ دیش یا بھارت کے �قابلے �یں زیادہ کیوں ہیں۔ تینوں ��الک اپنی �لکی ضروریات پوری کرنے کے لیے درآ�دات پر زیادہ انحصار کرتے ہیں۔ اس لیے ا�ریکی ڈالر �یں درآ�دی قی�توں �یں زیادہ فرق کا ا�کان نہیں ہے۔ اصل فرق �ارجنز اور ٹیکسوں �یں �وجود تفاوت کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔

یہاں پاکستان �یں �تنازع لیوی کا �عا�لہ سا�نے آتا ہے، یعنی پٹرول اور ڈیزل دونوں پر �ج�وعی طور پر 85 روپے فی لیٹر پیٹرولی� لیوی اور کلائ�یٹ سپورٹ لیوی۔ پیٹرولی� لیوی جولائی 2022 �یں 20 روپے فی لیٹر کی شرح سے �تعارف کرائی گئی تھی۔ نو�بر 2022 �یں اسے بڑھا کر 50 روپے فی لیٹر اور ست�بر 2023 �یں 60 روپے فی لیٹر کر دیا گیا۔ اب ان دونوں �صنوعات پر سیلز ٹیکس عائد نہیں کیا جاتا۔

پیٹرولی� لیوی �تعارف کرانے اور سیلز ٹیکس سے دستبرداری کا وفاقی حکو�ت کو کیا فائدہ ہوا؟ پیٹرولی� لیوی سے حاصل ہونے والی رق� کو نان ٹیکس ریونیو تصور کیا جاتا ہے، لہٰذا اسے صوبائی حکو�توں کے ساتھ تقسی� نہیں کیا جاتا، جبکہ سیلز ٹیکس وفاقی حکو�ت کی قابلِ تقسی� �حاصل کے پول کا حصہ ہوتا ہے۔

واضح طور پر پیٹرولی� لیوی کے نفاذ نے وفاقی حکو�ت کی آ�دنی �یں ن�ایاں اضافہ کیا ہے۔ لیوی سے حاصل ہونے والی آ�دنی �الی سال 2022-23 �یں 579 ارب روپے سے بڑھ کر �الی سال 2025-26 �یں 1,567 ارب روپے تک پہنچ گئی، جو سالانہ 33 فیصد سے زائد اضافے کو ظاہر کرتی ہے۔ اس اضافے کی بنیادی وجہ فی لیٹر لیوی کی شرح �یں ن�ایاں اضافہ ہے۔

بنیادی سوال یہ ہے کہ ایکس ریفائنری/درآ�دی قی�ت کے �قابلے �یں پیٹرولی� لیوی اور کلائ�یٹ سپورٹ لیوی کی شرح کتنی ہے؟ پٹرول کے �عا�لے �یں یہ 35.6 فیصد جبکہ ڈیزل کے �عا�لے �یں 31.8 فیصد بنتی ہے۔ یہ اس اصول کی خلاف ورزی ہے جس کے تحت 18 فیصد سیلز ٹیکس کی جگہ لیوی عائد کی گئی تھی اور اس کی شرح کو تبدیل نہ کیا جانا تھا۔

پیٹرولی� لیوی کی زائد وصولی کی تفصیل درج ذیل ہے:

========================================================                                          (Rs per litre)========================================================            at 18 percent of        Actual    Difference            import/refinery                                         price                                       ========================================================Petrol      42.97                   85.00          42.03Diesel      48.15                   85.00          36.85========================================================

لہٰذا پیٹرول کی قی�ت 349.00 روپے سے ک� کرکے 306.97 روپے فی لیٹر کرنے کا ایک �ضبوط جواز �وجود ہے۔ اس کا �طلب قی�ت �یں 12 فیصد کی ک�ی ہوگا۔ اسی طرح ڈیزل کی قی�ت 374.31 روپے فی لیٹر سے گھٹا کر 337.46 روپے فی لیٹر کی جانی چاہیے، جس سے قی�ت �یں 10 فیصد ک�ی واقع ہوگی۔

پیٹرول کی ا�ریکی ڈالر �یں �ساوی قی�ت 1.106 ڈالر فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قی�ت 1.215 ڈالر فی لیٹر ہوگی۔ اس کا �طلب یہ ہے کہ پیٹرول کی قی�ت بنگلہ دیش اور بھارت کی قی�ت کے قریب تر ہو جائے گی۔ تاہ� ڈیزل کی قی�ت پھر بھی نسبتاً زیادہ رہے گی۔

پیٹرول اور ڈیزل کی ریٹیل قی�توں �یں ک�ی سے �عاشی سرگر�یوں کو فروغ �لے گا اور کھپت �یں اضافہ ہوگا۔ اس طرح لیوی کی شرح �یں ک�ی سے آ�دنی �یں ہونے والی گراوٹ �تناسب شرح سے ک� ہوگی۔ تخ�ینے کے �طابق ریونیو کا نقصان 200 ارب روپے سے 250 ارب روپے کے در�یان ہوگا۔ اس حقیقت کی کافی اہ�یت ہے کہ آئی ای� ایف پیٹرولی� لیوی کو �سلسل ایک ٹیکس کے طور پر ہی دیکھتا ہے۔ اس لیے 18 فیصد کی شرح کی بحالی کے لیے آئی ای� ایف کی جانب سے ح�ایت �لنی چاہیے، جو اس وقت �عیاری شرح تھی جب پیٹرولی� �صنوعات پر سیلز ٹیکس عائد تھا۔

اب وہ وقت آ گیا ہے کہ پیٹرولی� لیوی اور کلائ�یٹ سپورٹ لیوی کی سطح �یں ن�ایاں ک�ی کرکے افراطِ زر (�ہنگائی) کے دباؤ کو �حدود کیا جائے۔ نیز قی�توں کے روزانہ اعلان کی پالیسی کو ہفتہ وار بنیادوں پر قی�تیں �قرر کرنے کی پالیسی سے تبدیل کیا جانا چاہیے۔

کاپی رائٹ : بزنس ریکارڈر 2026