BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)

ڈاکٹر حفیظ اے پاشا

بیرونی مالی معاونت کی آمد
رائے

بیرونی مالی معاونت کی آمد

  • ’’مالی سال 2025-26 میں پاکستان نے بیرونی مالی معاونت کا 19.9 ارب ڈالر کا ہدف عبور کرتے ہوئے 4 ارب ڈالر اضافی حاصل کیے، تاہم آئندہ برس آئی ایم ایف پروگرام سے نکلنے کے لیے زرمبادلہ کے مناسب ذخائر اور کم لاگت طویل مدتی قرضوں کا حصول ناگزیر ہے۔‘‘
شائع 03 نومبر 2026 05:06pm
معیشت کی صورتحال
رائے

معیشت کی صورتحال

  • مشرقِ وسطیٰ کی جنگ سے پاکستان کی معاشی نمو متاثر، مہنگائی میں اضافہ ہوا، جبکہ بانڈز کے اجرا سے توازنِ ادائیگی بہتر رہا، سرکاری مالیات کی مکمل تفصیلات تاحال دستیاب نہیں ہیں
شائع 27 اکتوبر 2026 01:42pm
غربت کی بلند شرح — دوم
رائے

غربت کی بلند شرح — دوم

  • پاکستان میں غربت کی بلند شرح کی دو بنیادی وجوہات ہیں، پہلی ملک کی فی کس آمدنی میناپ خطے کے 23 ممالک کی اوسط کا صرف ایک چوتھائی ہے، جس کی بڑی وجہ مشرقِ وسطیٰ کے تیل سے مالا مال ممالک کی بلند آمدنی ہے، دوسری وجہ کووڈ 19 کے بعد کم معاشی نمو اور مہنگائی ہے، جبکہ 2022-23 کے تباہ کن سیلابوں نے بھی صورت حال مزید مشکل بنا دی
شائع 20 اکتوبر 2026 02:04pm
غربت کی بلند شرح
رائے

غربت کی بلند شرح

  • اب وقت آ گیا ہے کہ ملک میں غربت کے مسئلے سے ہنگامی بنیادوں پر نمٹا جائے۔ ورلڈ بینک کو بھی میناپ خطے میں غربت کے خلاف ایک علاقائی پروگرام شروع کرنے میں سہولت اور معاونت فراہم کرنی چاہیے
شائع 13 اکتوبر 2026 01:06pm
آئی ایم ایف پروگرام کا چوتھا جائزہ
رائے

آئی ایم ایف پروگرام کا چوتھا جائزہ

  • پٹرولیم لیوی کم کرکے 18 فیصد سیلز ٹیکس کی سطح پر لانے سے ایندھن کی قیمتیں 10 سے 15 فیصد تک کم، ٹرانسپورٹ اخراجات اور مہنگائی میں کمی کا امکان ہے
شائع 29 ستمبر 2026 01:47pm
مہنگائی کے امکانات
رائے

مہنگائی کے امکانات

  • یہ بعید از امکان نہیں کہ آنے والے مہینوں میں مہنگائی کی شرح 11 فیصد کی موجودہ سطح سے مزید بڑھ جائے اور پھر دو ہندسوں میں برقرار رہے
شائع 22 ستمبر 2026 04:19pm
ایندھن کی قیمتوں کا تعین—II
رائے

ایندھن کی قیمتوں کا تعین—II

  • حکومت ہنگامی بنیادوں پر پٹرولیم لیوی نصف سے کم کرے، 430 ارب روپے کے بجٹ سے محصولات کے نقصان کی تلافی ممکن ہے
شائع 15 ستمبر 2026 02:02pm
ایندھن کی قیمتوں کا تعین
رائے

ایندھن کی قیمتوں کا تعین

  • پٹرول نرخ 349 روپے سے کم کرکے 306.97 روپے فی لیٹر کرنے کا مضبوط جواز موجود ہے، جس سے قیمت میں 12 فیصد کمی ہوگی، اسی طرح ڈیزل کی قیمت 374.31 روپے سے گھٹا کر 337.46 روپے فی لیٹر کی جائے تو اس میں 10 فیصد کمی واقع ہوگی
شائع 08 ستمبر 2026 01:58pm
صوبائی حکومتوں کے بجٹ نتائج
رائے

صوبائی حکومتوں کے بجٹ نتائج

  • اگر مزید صوبائی حکومتیں قائم کی جاتی ہیں تو سرکاری امور چلانے کے لیے جاری اخراجات اور مستقبل میں پنشن کے اخراجات میں غیر معمولی اضافے کا خطرہ ہے
شائع 25 اگست 2026 02:10pm
2025-26 کا مالیاتی نتیجہ حوصلہ افزا رہا
رائے

2025-26 کا مالیاتی نتیجہ حوصلہ افزا رہا

  • یہ جاننا ضروری ہے کہ آیا یہ ایک وقتی کامیابی ہے یا پائیدار بہتری۔ 2026-27 کے لیے بجٹ خسارے کا ہدف جی ڈی پی کا 3.6 فیصد مقرر کیا گیا ہے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں ایک فیصد زیادہ ہے
شائع 18 اگست 2026 01:40pm
وفاقی مالیاتی نظام
رائے

وفاقی مالیاتی نظام

  • آئین کے آرٹیکل 140 اے کے تحت مؤثر مقامی حکومتوں کا قیام ضروری ہے، صوبوں کی تعداد بڑھانا نہیں
شائع 11 اگست 2026 01:41pm
پاکستان کی عالمی درجہ بندی
رائے

پاکستان کی عالمی درجہ بندی

  • پاکستان میں استحکام میں بہتری اور بین الاقوامی لین دین میں خطرات میں کمی کے اس اعتراف کی پہلی بڑی وجہ مالی سال 2025-26 میں ادائیگیوں کے توازن کا نسبتاً مضبوط نتیجہ ہے
شائع 04 اگست 2026 10:23am
ادائیگیوں کا توازن
رائے

ادائیگیوں کا توازن

  • ادائیگیوں کے توازن میں بہتری کے باوجود عالمی کشیدگی نے آئندہ مالی سال کے امکانات دھندلا دیے ہیں
شائع 28 جولائ 2026 01:35pm
دوہرے ہندسے کی مہنگائی
رائے

دوہرے ہندسے کی مہنگائی

  • تیل اور خوراک کی بڑھتی قیمتوں کا دوہرا دباؤ برقرار رہا تو پاکستان میں دوہرے ہندسے کی مہنگائی اور عوام کی مشکلات مزید بڑھ سکتی ہیں
شائع 21 جولائ 2026 03:59pm
2025-26 میں جی ڈی پی کی شرح نمو
رائے

2025-26 میں جی ڈی پی کی شرح نمو

  • مالی سال 2025-26 کے لیے لائیو اسٹاک، مینوفیکچرنگ اور سرکاری انتظامیہ کے ذیلی شعبوں کی شرح نمو کے متبادل تخمینے سرکاری اندازوں سے کم ہیں
  • دوسری جانب بڑی فصلوں اور نقل و حمل کے ذیلی شعبوں کی شرح نمو کے متبادل تخمینے زیادہ سامنے آئے ہیں
شائع 07 جولائ 2026 03:37pm