13 کھرب روپے سے زائد ٹیکس وصولی سے آگے کا مرحلہ
- ریکارڈ ٹیکس وصولیاں حقیقی مالیاتی اصلاحات کا ثبوت نہیں، اصل پیمانہ ٹیکس نیٹ کی وسعت، معیشت کی پائیداری اور رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی ہے
ہر سال �الی سال کے اختتا� کے فوراً بعد قو� کے سا�نے ایک �انوس داستان دہرائی جاتی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ریکارڈ ٹیکس وصولی کا اعلان کرتا ہے، حکو�ت اسے غیر�ع�ولی کا�یابی قرار دیتی ہے، اور بحث کا �حور یہی بن جاتا ہے کہ آیا سالانہ ہدف حاصل ہوا یا نہیں۔ یہ روایت برسوں سے، اقتدار �یں آنے والی ہر حکو�ت کے دور �یں، تقریباً اسی انداز سے جاری ہے۔
�الی سال 2025-26 بھی اس روایت سے �ختلف نہیں۔ غیر سرکاری اعدادوش�ار کے �طابق ایف بی آر نے عبوری طور پر تقریباً 13 کھرب روپے ٹیکس ج�ع کیا، جو پاکستان کی تاریخ �یں �وجودہ �الیت کے لحاظ سے سب سے زیادہ وصولی ہے۔ حسبِ توقع، اسے ایک غیر �ع�ولی ادارہ جاتی کا�یابی کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔
تاہ� �وجودہ قی�توں کی بنیاد پر ظاہر کی جانے والی یہ وصولیاں، جنہیں �عیشت کی �ج�وعی صورتحال، حقیقی ٹیکس استعداد اور اکاؤنٹنگ کی شعبدہ بازیوں سے الگ کر کے پیش کیا جاتا ہے، شاذونادر ہی کسی ریونیو ادارے کی حقیقی کارکردگی کی عکاسی کرتی ہیں۔ یہ صرف اتنا بتاتی ہیں کہ �وجودہ قی�توں پر کتنی رق� وصول کی گئی، خواہ اس کے لیے غیر ضروری پیشگی ٹیکس وصول کیا گیا ہو یا جائز ریفنڈز روک لیے گئے ہوں۔
گزشتہ دو دہائیوں سے ٹیکس انتظا�یہ پر اپنے کال�وں �یں ہ� �سلسل یہی �ؤقف اختیار کرتے آئے ہیں کہ ایف بی آر کی کارکردگی کا �عیار صرف �ج�وعی ٹیکس وصولی نہیں ہونا چاہیے، بلکہ اس کا جائزہ اس بات پر لیا جانا چاہیے کہ ٹیکس �حصولات کس �عیار کے ساتھ ج�ع کی گئیں، ٹیکس دہندگان کی تعداد �یں کتنا اضافہ ہوا، تع�یل (ک�پلائنس) کی لاگت �یں کتنی ک�ی آئی، ریفنڈز کتنی بروقت ادا کیے گئے، ٹیکس �قد�ات �یں کتنی ک�ی ہوئی، اور �عیشت کی ن�و �یں ادارے نے کتنا �ثبت کردار ادا کیا۔
کسی بھی ریونیو ادارے کا �قصد صرف سالانہ ٹیکس وصولی کو ہر قی�ت پر بڑھانا نہیں، بلکہ �عیشت کو �ضبوط بنانا ہوتا ہے، نہ کہ جارحانہ اور استحصالی طریقوں سے زیادہ سے زیادہ �حصولات اکٹھا کرنا۔
سالانہ بجٹ گوشوارہ 2026-27 �یں شا�ل نظرثانی شدہ تخ�ینے سرکاری دعووں اور جشن سے کہیں زیادہ حقیقت پسندانہ تصویر پیش کرتے ہیں۔
حکو�ت نے خود �الی سال 2025-26 کے لیے ایف بی آر کا اصل ہدف 14.131 کھرب روپے سے ک� کرکے 12.983 کھرب روپے کر دیا، جبکہ �الی سال 2026-27 کے لیے نیا ہدف 15.264 کھرب روپے �قرر کیا، جو نظرثانی شدہ ہدف کے �قابلے �یں 2.281 کھرب روپے یا 17.57 فیصد زیادہ ہے۔
اسی طرح براہِ راست ٹیکسوں کا تخ�ینہ 6.902 کھرب روپے سے ک� کرکے 6.432 کھرب روپے اور بالواسطہ ٹیکسوں کا تخ�ینہ 7.229 کھرب روپے سے گھٹا کر 6.551 کھرب روپے کر دیا گیا۔
یہ نظرثانیاں خود اس بات کا ثبوت ہیں کہ ابتدائی تخ�ینے غیر حقیقی ثابت ہوئے۔ اس لیے کارکردگی کا �نصفانہ جائزہ خواہش پر �بنی اہداف کے بجائے ز�ینی حقائق اور وفاقی سطح پر ٹیکس وصولی کی حقیقی استعداد کو سا�نے رکھ کر لیا جانا چاہیے۔
اس تناظر �یں دیکھا جائے تو تصویر سرکاری بیانات کے �قابلے �یں اتنی حوصلہ افزا نہیں۔ ایک آزادانہ اخباری رپورٹ کے �طابق ایف بی آر بین الاقوا�ی �الیاتی فنڈ (آئی ای� ایف) کے �قررہ �عیار سے 975 ارب روپے پیچھے رہا، جبکہ ٹیکس وصولی کی ت�ا� بڑی �دیں، انک� ٹیکس، سیلز ٹیکس، کسٹ�ز ڈیوٹی اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی، بھی توقعات کے �طابق کارکردگی دکھانے �یں ناکا� رہیں۔
اس سے بھی زیادہ اہ� بات یہ ہے کہ ٹیکس وصولیوں �یں اضافہ �عیشت کی برائے نا� ن�و سے بھی ک� رہا۔ اس کا �طلب یہ ہے کہ �حصولات �یں ہونے والا بڑا اضافہ ٹیکس انتظا�یہ کی کارکردگی �یں ن�ایاں بہتری یا ٹیکس نیٹ کے پھیلاؤ کے بجائے زیادہ تر افراطِ زر اور برائے نا� �ج�وعی قو�ی پیداوار �یں اضافے کا نتیجہ تھا۔
سرکاری کارکردگی پیش کرنے کے انداز �یں ایک اور بنیادی خا�ی بھی �وجود ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے اعلان کردہ سالانہ ہندسہ �الی سال کے دوران وصول کی گئی نقد رق� کو ظاہر کرتا ہے، لیکن نقد وصولی کو حقیقی ٹیکس �حصولات �یں اضافے کے �ترادف نہیں س�جھا جا سکتا۔
رپورٹ کی گئی وصولیوں کا ایک بڑا حصہ ایڈوانس ٹیکس (حتیٰ کہ بعض اوقات وہ بھی جو ابھی واجب الادا نہیں ہوتے) اور �ستقبل کی ٹیکس واجبات سے �تعلق ودہولڈنگ ٹیکس پر �شت�ل ہوتا ہے، جبکہ دوسری جانب قانون کے تحت طے شدہ جائز ریفنڈز اکثر �قررہ قانونی �دت گزرنے کے باوجود ادا نہیں کیے جاتے۔
اس طرح وقت کے فرق کی بنیاد پر سال کے اختتا� پر وصولیوں کا حج� تو بڑھا ہوا دکھائی دیتا ہے، لیکن ریاست کی حقیقی ٹیکس آ�دن �یں کوئی اضافہ نہیں ہوتا، اور اسی بنیاد پر اگلے �الی سال کے لیے غیر حقیقی طور پر زیادہ �حصولات کے اہداف �قرر کر دیے جاتے ہیں۔
�حاسبے (اکاؤنٹنگ) کے نقطۂ نظر سے یہ طریقہ سالانہ کارکردگی کے تقابلی جائزے کو �سخ کرتا ہے، جبکہ آئینی اعتبار سے اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ قانون کی پابندی کرنے والے ٹیکس دہندگان ع�لاً حکو�ت کے اخراجات بلا سود پورے کرنے پر �جبور ہوتے ہیں۔ �زید برآں، ساتویں قو�ی �الیاتی ک�یشن (این ایف سی) ایوارڈ کے تحت صوبوں کو بھی اصل آ�دن سے زیادہ ادائیگیاں کی جاتی ہیں۔
ایک جدید ریونیو ادارے کی کارکردگی کا �عیار یہ ہونا چاہیے کہ وہ واجب الادا ریفنڈز کو تسلی� کرنے کے بعد حاصل ہونے والی حقیقی خالص ٹیکس آ�دن کی بنیاد پر جانچی جائے، نہ کہ �الی سال کے اختتا� پر آئی ای� ایف کو �ط�ئن کرنے کی خاطر اپنے پاس روکی گئی �ج�وعی نقد وصولیوں کی بنیاد پر، جس کی قی�ت �الیاتی نظ� و ضبط کو چکانی پڑے۔
اتنی ہی اہ� ایک اور حقیقت دستاویزی �عیشت اور حقیقی �عیشت کے در�یان فرق ہے۔ ایف بی آر کا نفاذی نظا� زیادہ تر �نظ� شعبے تک �حدود ہے، جس �یں کارپوریٹ ادارے، بینک، تنخواہ دار طبقہ، صنعت کار، درآ�دکنندگان اور بڑے ودہولڈنگ ٹیکس ایجنٹس شا�ل ہیں۔
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپ�نٹ اکنا�کس (پائیڈ) س�یت �ختلف آزاد تحقیقی اداروں کی رپورٹس �سلسل اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ پاکستان کی غیر دستاویزی (شیڈو) �عیشت �لکی �عاشی سرگر�یوں کا ایک بڑا حصہ ہے۔
اگرچہ �ختلف �طالعات �یں اس کے حج� کے تخ�ینے طریقۂ کار کے لحاظ سے �ختلف ہیں، تاہ� سب اس بات پر �تفق ہیں کہ پیداوار، تجارت اور خد�ات کا ایک بڑا حصہ اب بھی �ؤثر ٹیکس نیٹ سے باہر ہے۔ نتیجتاً ہر نئے فنانس ایکٹ کے ذریعے انہی دستاویزی ٹیکس دہندگان پر �زید بوجھ ڈال دیا جاتا ہے، جبکہ �عیشت کا وسیع غیر ٹیکس شدہ حصہ بدستور �ؤثر ٹیکس نظا� کی دسترس سے باہر رہتا ہے۔
یہ ٹیکس نیٹ �یں توسیع نہیں بلکہ ٹیکس کے بوجھ کا ارتکاز ہے۔ بار بار بوجھ انہی افراد اور اداروں پر �نتقل کیا جاتا ہے جو پہلے ہی ریونیو حکا� کی نظر �یں ہیں، جبکہ ٹیکس نیٹ سے باہر �وجود طبقے کو اس �یں شا�ل کرنے کی سنجیدہ کوشش نظر نہیں آتی۔
اسی وجہ سے ٹیکس کی بنیاد آج بھی بنیادی طور پر �حدود ہے۔ زرعی آ�دن پر ٹیکس کے حوالے سے �تعدد قانون سازی کے باوجود �حصولات نہ ہونے کے برابر ہیں، حالانکہ جہاں صوبائی سطح پر زرعی آ�دن پر ٹیکس ادا نہیں کیا جاتا، وہاں ایف بی آر کو اس پر ٹیکس عائد کرنے کا اختیار بھی حاصل ہے۔
ہول سیل اور ریٹیل تجارت کا ایک بڑا حصہ اب بھی غیر دستاویزی ہے۔ �عیشت کے کئی اہ� شعبوں �یں نقد لین دین کا غلبہ برقرار ہے، جبکہ رئیل اسٹیٹ کا شعبہ آئینی اور انتظا�ی دونوں حوالوں سے بدستور تنازعات کا شکار ہے۔ اسی طرح ڈیجیٹل �عیشت بھی ابھی تک صرف جزوی طور پر ہی دستاویزی شکل اختیار کر سکی ہے۔ نتیجتاً دستاویزی �عیشت سے وابستہ �حدود طبقہ قو�ی ٹیکس بوجھ کا بڑھتا ہوا حصہ اٹھانے پر �جبور ہے۔
یہی فرق اس حقیقت کی وضاحت کرتا ہے کہ ریکارڈ برائے نا� ٹیکس وصولیاں ہونے کے باوجود ٹیکس بہ نسبت جی ڈی پی کی شرح �سلسل نسبتاً ک� کیوں رہتی ہے۔ افراطِ زر، روپے کی قدر �یں ک�ی اور برائے نا� جی ڈی پی �یں اضافہ، ٹیکس انتظا�یہ �یں حقیقی بہتری نہ ہونے کے باوجود، خود بخود ٹیکس وصولیوں �یں اضافہ کر دیتے ہیں۔
چیئر�ین ایف بی آر تقریباً 46 ارب ا�ریکی ڈالر کی ٹیکس وصولی کو ایک غیر �ع�ولی �الیاتی کا�یابی قرار دیتے ہوئے اس کا جشن �نا رہے ہیں۔ ایسے دعوے ٹی وی ٹاک شوز، پریس کانفرنسوں اور سرکاری بریفنگز �یں تو �تاثر کن �حسوس ہو سکتے ہیں، لیکن ٹیکس انتظا�یہ کی سنجیدہ جانچ کے لیے صرف برائے نا� اعدادوش�ار کافی نہیں ہوتے، بلکہ ان کے پس �نظر اور حقیقی حقائق کا جائزہ لینا ضروری ہوتا ہے۔
سرکاری تخ�ینوں کے �طابق رواں �الی سال پاکستان کی جی ڈی پی تقریباً 452 ارب ا�ریکی ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے۔ اس حساب سے ایف بی آر کی وصولیاں ڈالر کے لحاظ سے بھی جی ڈی پی کا صرف 10.18 فیصد بنتی ہیں۔
ست� ظریفی یہ ہے کہ ایک طرف ایف بی آر کی قیادت اپنی کارکردگی پر خود کو �بارک باد دے رہی تھی، تو دوسری جانب ورلڈ بینک نے 40 کروڑ ڈالر �الیت کے ”پاکستان ریزز ریونیو (پی آر آر) پراجیکٹ“ کی درجہ بندی اس کے بنیادی اہداف کے حصول �یں ک�زور پیش رفت کے باعث ”اط�ینان بخش“ سے ک� کرکے ”جزوی طور پر اط�ینان بخش“ کر دی۔
ادارہ جاتی کارکردگی کا ایک اہ� �گر اکثر نظر انداز کیا جانے والا پی�انہ ٹیکس ریفنڈز کی ادائیگی ہے۔ ریفنڈز �یں تاخیر ایک طرف �الی سال کے اختتا� پر ٹیکس وصولیوں کو �صنوعی طور پر بڑھا چڑھا کر ظاہر کرتی ہے، تو دوسری جانب برآ�دکنندگان اور دیگر قانون کی پابندی کرنے والے ٹیکس دہندگان کو اپنے کاروبار کے لیے درکار ورکنگ کیپیٹل سے �حرو� کر دیتی ہے۔
اگرچہ ایسے اقدا�ات �حض حسابی اعدادوش�ار کو بہتر بنا دیتے ہیں، لیکن ان سے �عاشی سرگر�یاں �تاثر ہوتی ہیں۔ عوا�ی �الیات کا کوئی بھی جدید نظا� اس وقت تک خالص ٹیکس آ�دن کی درست تصویر پیش نہیں کر سکتا جب تک جائز ریفنڈز کو ریاست کی واجب الادا ذ�ہ داری کے طور پر تسلی� نہ کیا جائے۔
چونکہ وزیرِ خزانہ اور ایف بی آر کی قیادت �سلسل ڈالر کے لحاظ سے ٹیکس وصولیوں کو کا�یابی قرار دے رہی ہے، اس لیے بین الاقوا�ی �وازنہ بھی ان دعوؤں کی ک�زوری کو بے نقاب کرتا ہے۔
�ثال کے طور پر فن لینڈ کو دیکھیے۔ تقریباً 60 لاکھ آبادی اور لگ بھگ 374 ارب یورو کی �عیشت رکھنے والے اس �لک نے 2025 کے دوران تقریباً 84 ارب یورو ٹیکس ج�ع کیا۔ اس کے برعکس 25 کروڑ سے زائد آبادی اور وسیع غیر استع�ال شدہ �عاشی صلاحیت رکھنے والا پاکستان تقریباً 46 ارب ا�ریکی ڈالر کی ٹیکس وصولی پر خوشی �نا رہا ہے، حالانکہ اس کی ٹیکس بہ نسبت جی ڈی پی شرح ہ� پلہ �عیشتوں �یں اب بھی ک� ترین شرحوں �یں ش�ار ہوتی ہے۔
یہ �وازنہ بہت کچھ واضح کر دیتا ہے۔ فن لینڈ زیادہ �حصولات ودہولڈنگ ٹیکس، �ن �انے نوٹس، ریفنڈز روکنے یا جابرانہ نفاذ کے ذریعے حاصل نہیں کرتا، بلکہ اس کی بنیاد وسیع ٹیکس نیٹ، رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی، ٹیکس دہندگان کے اعت�اد، ادارہ جاتی ساکھ اور ایک �ؤثر فلاحی ریاست پر قائ� ہے۔
اس کے برعکس پاکستان �ج�وعی ٹیکس وصولیوں پر جشن �ناتا ہے، �گر ان اشاریوں کو نظر انداز کر دیتا ہے جو درحقیقت ادارہ جاتی کارکردگی کی عکاسی کرتے ہیں۔ ریکارڈ برائے نا� وصولیوں کے باوجود �لک �سلسل بڑھتے ہوئے سرکاری قرضوں، �ستقل �الیاتی خسارے اور قرضوں کی ادائیگی کے بڑھتے بوجھ کا سا�نا کر رہا ہے۔
ٹیکس وصولیوں کا جائزہ �الیاتی نتائج سے الگ ہو کر نہیں لیا جا سکتا۔ اگر زیادہ ٹیکس وصولیوں کے باوجود سرکاری �الیات �سلسل بگڑ رہی ہوں تو �سئلہ صرف ٹیکس انتظا�یہ �یں نہیں بلکہ پورے �الیاتی �اڈل �یں ہے۔ پائیدار �الیاتی نظا� اس بنیاد پر استوار نہیں کیا جا سکتا کہ ہر سال انہی ٹیکس دہندگان پر �زید بوجھ ڈال دیا جائے، جبکہ �عیشت کا ایک بڑا حصہ �ؤثر ٹیکس نظا� سے باہر ہی رہے۔
پاکستان کو ٹیکسوں کی ک�ی کا نہیں بلکہ ٹیکس ادا کرنے کے قابل �عاشی ن�و کی ک�ی کا �سئلہ درپیش ہے۔ جب تک �الیاتی پالیسی کا رخ دستاویزی �عیشت سے �زید �حصولات نچوڑنے کے بجائے حقیقی �عیشت کو دستاویزی بنانے کی جانب نہیں �وڑا جاتا، تب تک ریکارڈ ٹیکس وصولیاں �حض ایک حسابی کا�یابی رہیں گی، حقیقی �الیاتی اصلاحات کا ثبوت نہیں۔
لہٰذا ایف بی آر کی کارکردگی کو سالانہ ٹیکس وصولیوں کے حج� سے نہیں، بلکہ اس �عیشت کی �ضبوطی، وسعت اور پائیداری سے جانچا جانا چاہیے، جو ان �حصولات کو جن� دیتی ہے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026