BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)

حزیمہ بخاری

زیادہ مالدار زمینداروں کو نوازنے کی پالیسی
رائے

زیادہ مالدار زمینداروں کو نوازنے کی پالیسی

  • اسلام میں عشر کی ادائیگی لازمی ہے، لیکن اسلامی جمہوریہ پاکستان میں عملی طور پر یہ اختیاری بن چکی ہے, اس کی وجہ قانونی ابہام نہیں بلکہ کھلے اور واضح طبقاتی مفادات ہیں، جنہیں ایک ایسا سیاسی نظام تحفظ فراہم کرتا ہے جو اسلامی احکامات سے مطابقت کے سوالات صرف اسی وقت اٹھاتا ہے جب ایسا کرنا آسان اور کم خرچ ہو، لیکن جب یہی سوالات پریشان کن اور مہنگے ثابت ہوں تو خاموشی اختیار کرلی جاتی ہے
شائع 13 نومبر 2026 03:20pm
لیک تو سامنے آگئے، مگر احتساب نہیں ہوا
رائے

لیک تو سامنے آگئے، مگر احتساب نہیں ہوا

  • پاکستان میں ہمیشہ ظاہر شدہ آمدن پر ٹیکس عائد ہوتا رہا ہے اور غیر واضح ذرائع سے حاصل ہونے والی دولت کے معاملے میں سودے بازی ہوتی رہی، یہ سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے
شائع 30 اکتوبر 2026 02:54pm
ایف بی آر اور وہی پرانا علاج!
رائے

ایف بی آر اور وہی پرانا علاج!

  • ٹیکس وصولی کے نظام میں اصلاحات کے ساتھ قومی ٹیکس عدالت کا قیام بھی ضروری ہے، عدالتی آزادی کے لیے ججوں کی تقرری، مدتِ ملازمت اور انتظامی معاملات کو ٹیکس وصول کرنے والے ادارے کے اثر سے محفوظ رکھنا ہوگا
شائع 23 اکتوبر 2026 02:30pm
آئین اور آئی ایم ایف کی شرائط

آئین اور آئی ایم ایف کی شرائط

  • قرض پروگراموں کے جائزوں کو اس آئینی معاہدے کی شرائط طے کرنے کی اجازت دینا ایسی سیاسی ناکامی ہوگی جس کی تلافی کوئی مالی قسط نہیں کرسکے گی
شائع 02 اکتوبر 2026 03:31pm
زرعی اصلاحات پر ازسرِنو غور
رائے

زرعی اصلاحات پر ازسرِنو غور

  • پاکستان نے زرعی اصلاحات کا تصور ضرور پیش کیا تھا اور اس کی بانی جماعت نے اس کے حق میں دوٹوک مؤقف بھی اختیار کیا تھا۔ المیہ یہ ہے کہ مغربی حصے میں زمین دار طبقہ اس وعدے سے زیادہ طاقتور ثابت ہوا اور بالآخر اس نے اپنے تحفظ کو قانون کا حصہ بنا لیا۔ بدقسمتی سے یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔
شائع 04 ستمبر 2026 04:36pm
مالیاتی خودمختاری کے بغیر آزادی
رائے

مالیاتی خودمختاری کے بغیر آزادی

  • پاکستان نے 14 اگست 1947ء کو ریاستی خودمختاری حاصل کرلی تھی، مگر اب وقت آگیا ہے کہ اسے عوام کی مالیاتی خودمختاری میں تبدیل کیا جائے۔ حقیقی معاشی آزادی اسی وقت ممکن ہے جب حکومت کی تینوں سطحوں پر ذمہ داریاں، مالی وسائل اور جواب دہی ایک دوسرے سے ہم آہنگ ہوں اور شہریوں کو معلوم ہو کہ ان کے ادا کردہ ٹیکس کہاں خرچ ہورہے ہیں۔
شائع 14 اگست 2026 05:38pm
پنجاب کے ڈیجیٹل ٹیکس کا فریبِ نظر
رائے

پنجاب کے ڈیجیٹل ٹیکس کا فریبِ نظر

  • پنجاب نے سپلائی چین کی حقیقی دستاویز سازی کے بجائے صرف آخری ڈیجیٹل ادائیگی پر ٹیکس عائد کرنے کا راستہ اختیار کیا ہے؛ اس سے وقتی آمدن تو بڑھ سکتی ہے، مگر نہ حقیقی ویلیو ایڈڈ ٹیکس نظام قائم ہوگا، نہ نقد کے بغیر معیشت کو فروغ ملے گا، بلکہ نقد معیشت اور ٹیکس چوری کی مزید حوصلہ افزائی ہوگی۔
شائع 31 جولائ 2026 04:03pm
ہر فنانس ایکٹ دو کہانیاں بیان کرتا ہے
رائے

ہر فنانس ایکٹ دو کہانیاں بیان کرتا ہے

  • 14 برس قبل ہم نے خبردار کیا تھا کہ پاکستان میں ٹیکس قوانین کی تشکیل کے عمل سے پارلیمان بتدریج غائب ہوتی جا رہی ہے۔ آج کے شواہد بتاتے ہیں کہ یہ غیاب اب تقریباً مکمل ہو چکا ہے۔ آئین کا یہ وعدہ کہ ٹیکس صرف باخبر اور سنجیدہ قانون سازی کے عمل کے ذریعے عائد کیے جائیں گے، رفتہ رفتہ ایک ایسے نظام میں بدل گیا ہے جہاں انتظامیہ کی تجاویز کو پارلیمان نہایت محدود جانچ پڑتال کے بعد رسمی منظوری دے دیتی ہے۔
شائع 03 جولائ 2026 05:15pm