چینی جامعات نے پانچ برس میں 18 ہزار سے زائد زرعی ٹیکنالوجیز متعارف کراکے 71 ارب یوآن سے زیادہ آمدن حاصل کی، جبکہ اس کے آئندہ 2026-30 کے منصوبے میں زرعی جدیدکاری پر توجہ ہے
جو طریقے ہمارے لیے کارآمد رہے، وہ ان کے لیے موثر نہیں ہوں گے۔ جنریشن زی ایک بالکل مختلف نسل ہے۔ ہمیں ان کی علمیت اور صلاحیتوں کو سمجھنے کے لیے اپنے علم اور تجربے کو پسِ پشت ڈالنا ہوگا