BR100 Decreased By (-0.18%)
BR30 Decreased By (-0.37%)
KSE100 Decreased By (-0.04%)
KSE30 Decreased By (-0.03%)
BAFL 60.88 Increased By ▲ 0.34 (0.56%)
BIPL 24.36 Increased By ▲ 0.11 (0.45%)
BOP 31.79 Increased By ▲ 0.56 (1.79%)
CNERGY 11.45 Decreased By ▼ -0.26 (-2.22%)
DFML 15.55 Decreased By ▼ -0.11 (-0.7%)
DGKC 201.83 Decreased By ▼ -0.18 (-0.09%)
FABL 95.65 Decreased By ▼ -0.20 (-0.21%)
FCCL 60.10 Decreased By ▼ -0.54 (-0.89%)
FFL 14.61 Decreased By ▼ -0.16 (-1.08%)
GGL 19.80 Decreased By ▼ -0.09 (-0.45%)
HBL 309.00 Increased By ▲ 0.78 (0.25%)
HUBC 207.77 Increased By ▲ 0.75 (0.36%)
HUMNL 8.10 Decreased By ▼ -0.29 (-3.46%)
KEL 6.30 Decreased By ▼ -0.04 (-0.63%)
LOTCHEM 24.80 Increased By ▲ 0.08 (0.32%)
MLCF 105.25 Increased By ▲ 0.35 (0.33%)
OGDC 315.00 Decreased By ▼ -1.21 (-0.38%)
PAEL 35.67 Increased By ▲ 0.11 (0.31%)
PIBTL 14.01 Increased By ▲ 0.01 (0.07%)
PIOC 274.15 Increased By ▲ 0.62 (0.23%)
PPL 225.97 Decreased By ▼ -1.26 (-0.55%)
PRL 79.74 Decreased By ▼ -1.13 (-1.4%)
SNGP 94.53 Decreased By ▼ -0.01 (-0.01%)
SSGC 23.73 Decreased By ▼ -0.02 (-0.08%)
TELE 7.50 Increased By ▲ 0.02 (0.27%)
TPLP 12.90 Decreased By ▼ -0.02 (-0.15%)
TRG 53.42 Increased By ▲ 0.07 (0.13%)
UNITY 8.90 Decreased By ▼ -0.43 (-4.61%)
WTL 1.32 Decreased By ▼ -0.06 (-4.35%)
کھیل

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کے خلاف سری لنکن بیٹرز دباؤ کا شکار، 7 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

  • رضا اللہ نے 3 وکٹیں جب کہ محمد عباس نے دو وکٹیں حاصل کیں
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان اور سری لنکا کے  درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ جاری ہے۔

دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے آغاز میں ہی پاکستانی بولرز نے سری لنکن ٹاپ آرڈر کو پویلین پہنچادیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

قومی بولرز نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے سری لنکا کے 7 کھلاڑی آؤٹ کردیے ہیں۔

پسیندوسوریابندارا 2، دنیش چندی مل 7 رن بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ کمندومینڈس 8، لاہیروادار 4، ملن رتھنایاکا صفر اور دھننیجا ڈی سلوا ایک رن بنا کر پویلین لوٹے، کوشال مینڈس 32 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

پاکستان کی جانب سے رضا اللہ نے 3 وکٹیں محمد عباس نے دو وکٹیں جبکہ ثاقب خان اور عامر جمال نے ایک وکٹ حاصل کی۔

ٹاس کے موقع پر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور چار فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔

بابر اعظم کا کہنا تھا کہ حریف ٹیم پر دباؤ بڑھانے کی کوشش کی جائے گی۔

پاکستان کی پلیئنگ الیون میں عرفات منہاس کی جگہ آل راؤنڈر عامر جمال کو شامل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا تھا۔

Comments

200 حروف